اب کوئی آپ کے فون کی اسکرین پر جھانک نہیں پائے گا

کسی محفل میں یا سفر کے دوران فون استعمال کرنا کافی مشکل کام ہوتا ہے کیونکہ سب کی نظریں آپ کے فون کی اسکرین پر جمی ہوتی ہیں۔ اس وجہ سے آج کل اپنی پرائیویسی کو برقرار رکھنا تقریباً ناممکن ہو چکا ہے۔ ایسا ہی کچھ ترکی کے شہری جلال گوجر کے…

وٹس ایپ پیغامات خفیہ رہتے ہوئے پڑھیں

اکثر لوگ وٹس ایپ پر آئے پیغامات فوراً اس لیے نہیں پڑھتے کہ پیغام بھیجنے والے کو فوراً ریڈ ریسیپٹ کے ذریعے اس کی اطلاع مل جاتی ہے کہ اُن کا پیغام پڑھا جا چکا ہے۔ یقیناً آپ بھی جانتے ہوں گے کہ کسی پیغام پر نیلے رنگ کا ڈبل چیک لگ جائے تو اس کا…

پلاسٹک کی بوتلوں سے بنا اے سی جو بغیر بجلی کے چلتا ہے

گرمی کیا ہوتی ہے یہ پاکستانیوں سے بہتر کون جان سکتا ہے جہاں لوڈ شیڈنگ موسم گرما کو مزید اذیت ناک بنا دیتی ہے۔ ایسے میں ہوا کا ایک جھونکا بھی نعمت محسوس ہوتا ہے۔ پاکستان ہی نہیں بنگلہ دیش میں بھی بہت گرمی پڑتی ہے اور وہاں کے کئی گاؤں…

فیس بک آپ کی ایک تصویری البم حذف کرنے والی ہے

فیس بک اپنے پاس موجود آپ کی تصویروں کے ایک البم کو حذف کرنے والی ہے۔ ہو سکتا ہے آپ اپنی ان تصاویر کو بالکل بھول چکے ہوں یا آپ کو اندازا ہی نہ ہو کہ دراصل آپ کی یہ تصاویر بھی فیس بک پر اپ لوڈ ہیں۔ فیس بک نے 2012 میں اختیاری تصاویر کو سنک…

وٹس ایپ پر پیغامات کا اقتباس کیا جا سکے گا

وٹس ایپ پر بات کرتے ہوئے اس وقت بہت اُلجھن ہوتی ہے جب یہ پتا نہیں چلتا کہ کون سا پیغام کس بات کا جواب ہے۔ خصوصاً گروپ چیٹنگ کے دوران جب ایک سے زائد لوگ آپس میں بات کر رہے ہوں تو اکثر باتیں سمجھ نہیں آتیں۔ باتوں کی اس کھچڑی کو سُلجھانے کے…

فیس بک پر تبصرے میں وڈیو اور میسنجر سے ایس ایم ایس کرنے کی سہولت

فیس بک ایک اور بہت بڑی تبدیلی متعارف کرانے کے قریب ہے۔ اطلاعات کے مطابق جلد فیس بک پر تبصروں میں وڈیوز بھی پوسٹ کی جا سکیں گی۔اس فیچر پر کئی ماہ سے کام جاری تھا اور اب آخرکار یہ فیس بک کا حصہ بننے کے قریب ہے۔ فیس بک کے پروڈکٹ منیجر بوب…

لینوو کا مڑنے کی خاصیت رکھنے والا فون

اس وقت لینوو ٹیک ورلڈ 2016 کی تقریب جاری ہے جس میں لینوو کی جانب سے کئی شاندار مصنوعات کا دیدار کرایا جا رہا ہے۔ اسی تقریب میں لینوو نے اپنا بینڈ ایبل یعنی مڑنے کی صلاحیت رکھنے والا فون بھی متعارف کرایا ہے۔ یہ فون اس قدر مڑ سکتا ہے کہ اسے…

پاکستانی ہیکرز نے سات بھارتی سفارت خانوں کی ویب سائٹس ہیک کر لیں

پاکستانی اور بھارتی ہیکرز کے درمیان نوک جھونک ہمیشہ سے جاری رہتی ہے۔ کبھی بھارتی ہیکرز پاکستانی سرکاری و نیم سرکاری ویب سائٹس کو ہیک کر کے اپنی دھاک بٹھاتے ہیں تو کبھی پاکستانی ہیکرز بھی بھارتی سرکاری ویب سائٹس کو ہیک کر کے اپنا پلڑا بھاری…

ٹیلی نار پر فیس بک مفت استعمال کریں

ٹیلی نار اور فیس بک کے باہمی اشتراک سے اب ٹیلی نار صارفین اپنے اسمارٹ فون پر مفت فیس بک استعمال کر سکیں گے۔ موبائل ڈیٹا استعمال کرنے والے ٹیلی نار کے صارفین فس بک فلیکس کے ذریعے اس سہولت کو استعمال کر سکیں گے۔ ٹیلی نار ٹالک شاک اور ڈیجوس…

ہیکرز نے 32 ملین ٹوئٹر پاس ورڈز فروخت کے لیے پیش کر دیے

پچھلے ہی دنوں مارک زکر برگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہو چکے ہیں جس کی وجہ ان کا چوری شدہ پاس ورڈ تھا جو کہ ہیکرز نے لنکڈان کے چوری ہونے والے ڈیٹا بیس میں سے حاصل کیا۔ اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ٹوئٹر کے 32 ملین صارفین کی لاگ ان…