اینڈروئیڈ نوگٹ کے نئے فیچرز

نئے اینڈروئیڈ ورژن 7.0 کا نام اینڈروئیڈ نوگٹ منتخب کیا گیا ہے۔ گوگل کی روایت رہی ہے کہ اینڈروئیڈ کے ہر ورژن کو کسی میٹھی چیز سے منسوب کیا گیا ہے۔ چونکہ ہر نئے ورژن کو انگریزی حروف تہجی کے اعتبار سے آگے بڑھایا جا رہا ہے اس لیے گزشتہ ورژن…

اینڈروئیڈ میں ایس ڈی کارڈ کو کیسے فارمیٹ کریں

اگر مائیکروایس ڈی کارڈ (microSD) کارڈ کو لمبے عرصے تک درست حالت میں رکھنا ہو تو اسے گاہے بگاہے فارمیٹ کرتے رہنا چاہیے، بالکل ایسے ہی جیسے فون کو اس کی اصل رفتار پر برقرار رکھنے کے لیے اسے فیکٹری سیٹنگز پر ری اسٹور کیا جاتا ہے۔ فارمیٹ ہو…

اسکرین کے خراب پکسلز خود ٹھیک کریں

مونیٹر خریدنے کے لیے مارکیٹ کا رُخ کرتے ہوئے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی ماہر ہمارے ساتھ ہو، تاکہ ہم کوئی خراب مونیٹر خریدنے سے محفوظ رہیں۔ سی آر ٹی مونیٹر کا زمانہ تقریباً ختم ہو چکا ہے۔ اب ہر جگہ ایل سی ڈی یا ایل ای ڈی مونیٹرز ہی دیکھنے…

دنیا کا پہلا پی سی گیم کھیلیں

آج اتنے گیمز منظر عام پر آچکے ہیں کہ تقریباً ہر نئے دن نئے گیم کا پتا چلتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا پہلا کمپیوٹر گیم کون سا تھا اور اسے کس نے بنایا تھا؟ ولیم ہینری گیٹس تھری جو کہ عام طور پر بل گیٹس کے نام سے دنیا بھر میں…

دنیا کا محفوظ اور مہنگا ترین اسمارٹ فون

دنیا کا سب سے محفوظ اسمارٹ فون کا دعویٰ لئے ایک نیا اسمارٹ فون Solarin پیش خدمت ہے اور اس کی قیمت صرف 16 ہزار امریکی ڈالر یعنی تقریباً 16 لاکھ پاکستانی روپے۔ اسے تیار کرنے والی کمپنی Sirin لیب کا کہنا ہے کہ یہ ایسا فون ہے جسے حقیقتاً اسمارٹ…

کسی بھی فون یا کمپیوٹر کو سکیوریٹی کیمرے میں بدلیں

آج کے دور میں گھر ہو یا دُکان، اسکول ہو یا آفس بلکہ گلی محلے کی حفاظت کے لیے بھی سکیوریٹی کیمرے ناگزیر ہو چکے ہیں۔ سٹرک ہو یا عمارت ہر جگہ ہم سکیوریٹی کیمرے نصب ہوئے دیکھتے ہیں۔ افراتفری کے اس دور میں اگر آپ کسی چیز پر نظر نہیں رکھیں گے…

پیش خدمت ہے محفوظ ترین ’’بہادر‘‘ براؤزر

زیادہ تر لوگ کروم اور فائرفوکس سے آگے نہیں بڑھتے حالانکہ کئی اور بھی اچھے براؤزر دستیاب ہیں جیسے کہ بیدو ، سِلم جیٹ اور ویوالدی۔ حال ہی میں ونڈوز کے لیے ایک نیا براؤزر ’’بریوو‘‘ (Brave) سامنے آیا ہے۔ پہلے یہ صرف ایپل کے آئی او ایس پلیٹ…

فیس بک میں انسٹاگرام کے مزے

انسٹاگرام ایپلی کیشن کو پسند کرنے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اس میں بہترین فوٹو ایڈیٹنگ ٹولز موجود ہوتے ہیں جن کی بدولت صارفین تصاویر پر مختلف فلٹرز لگا کر انھیں مزید دلکش بنا سکتے ہیں اور اس کا سائز وغیرہ بھی بدل سکتے ہیں۔ جبکہ فیس بک جہاں…

گوگل کے سی ای او بھی ہیکرز سے بچ نہ سکے

چند ہی دن پہلے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ ہیکرز کا نشانہ بن چکے ہیں۔ آور مائن (OurMine) نامی گروپ نے ان کے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کر لیے تھے۔ اور یقیناً آپ کمپیوٹنگ میں یہ بھی پڑھ چکے ہوں گے کہ مارک کس طرح ٹیپ کے ٹکڑوں سے ہیکرز کو…

دوسری شادی کے خواہش مند افراد کے لیے خاص ویب سائٹ

دوسری شادی ہمارے ہاں ہمیشہ متنازعہ موضوع رہا ہے۔ تاہم برطانیہ میں مقیم آزاد چائے والا (Azad Chaiwala) کا کہنا ہے کہ دوسری شادی میں کوئی حرج نہیں۔ یہ وجہ ہے کہ انھوں نے ’’سیکنڈ وائف‘‘ نامی ویب سائٹ کی ہے جس کے لانچ ہوتے ہی لاتعداد افراد نے…