دنیا بھر کے کھیلوں کے مقابلے انٹرنیٹ کے ذریعے براہِ راست دیکھیں

دنیا بھر میں ہر روز مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوتے رہتے ہیں جیسے کہ بیس بال، باسکٹ بال، سائیکلنگ، گالف، آئس ہاکی، رگبی وغیرہ۔ افسوس کی بات ہے کہ دنیا بھر میں مشہور یہ کھیل پاکستان میں براڈکاسٹ ہی نہیں ہوتے۔ حتیٰ کہ فٹ بال جیسے دنیا کے مقبول…

پی ڈی ایف فائلز میں جو چاہیں تبدیلی کریں

مختلف ڈاکیومنٹس دوسروں کو بھیجنے لیے پی ڈی ایف ایک بہترین فارمیٹ ہے۔ اکثر کوئی پی ڈی ایف فائل کسی کو بھیجتے ہوئے ہم نہیں چاہتے کہ وہ اس میں موجود تمام چیزیں دیکھ پائیں جیسے کہ کوئی فون نمبر، ای میل ایڈریس یا کمپنی ایڈریس۔ اس کام کے لیے…

فیس بک پر دیکھی تصاویر آف لائن تلاش کریں

’’ایف بی کیشے ویو‘‘ FBCacheView ٹول کی مدد سے آپ فیس بک پر دیکھی گئی تمام تصاویر کو اپنے کمپیوٹر کے کیشے میں تلاش کر کے دیکھ اور محفوظ کر سکتے ہیں۔ فیس بک پر جو تصاویر آپ نے پروفائل پکچر کے طورپر استعمال کیں، جو تصاویر اپنی وال پر پوسٹ کیں…

ایک بہترین پی ڈی ایف پرنٹر و کنورٹر پروگرام

’’پی ڈی ایف شیپر‘‘ (PDF Shaper) میں پی ڈی ایف فائلز کے حوالے سے کئی ٹولز موجود ہیں۔ خاص طور پر اگر آپ پی ڈی ایف فائلز کو پرنٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس یہ پروگرام ضرور موجود ہونا چاہیے کیونکہ یہ پی ڈی ایف ڈاکیومنٹ کو پرنٹ کرنے سے پہلے…

پی ڈی ایف فائل کا سائز کم کریں

پی ڈی ایف فائلز کی خاص بات یہ ہے کہ انھیں کسی بھی ڈسپلے پر دیکھیں یہ بالکل درست ٹیکسٹ، فونٹس، تصاویر اور ہائپرلنکس کے ساتھ نظر آتی ہیں۔ لیکن اس خوبی کی وجہ سے اکثر ان کا سائز کافی زیادہ ہو جاتا ہے۔ جہاں بھی آپ کو پی ڈی ایف فائل کا سائز…

فیس بک پر کئی دوستوں کو گروپ میں شامل کیے بغیر انفرادی طور پر پیغام بھیجیں

فیس بک بلاشبہ اس وقت دنیا کی سب سے بڑی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ بن چکی ہے۔ ہمارے تمام دوست اس پر موجود ہوتے ہیں اس لیے ہم دوسروں تک اپنی باتیں پہنچانے کے لیے بھی اس کا سہارا لیتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی بات ایک سے زیادہ دوستوں سے کہنی جو کہ…

فیس بک کے غیرضروری اشتہارات کو بند کریں

فیس بک چونکہ اس وقت سب سے مقبول ویب سائٹ ہے اور اس کے صارفین کی تعداد سب سے زیادہ ہے اس لیے زیادہ تر کاروباری و غیرکاروباری کمپنیاں اس کے ذریعے اپنی مصنوعات کی تشہیر کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ فیس بک کے ذریعے تشہیری مہم چلانے کے…

اپنے قریب موجود پوکے مون باآسانی تلاش کریں

پوکے مون گو گیم کھیلنا بچوں کے بس کی بات نہیں۔ یہ لفاظی نہیں بلکہ واقعی میں حقیقت ہے، کیونکہ دو تین قریب قریب موجود پوکے مونز تو آسانی سے پکڑے جا سکتے ہیں لیکن مزید کو پکڑنے کے لیے کہیں نا کہیں جانا پڑتا ہے۔ بچے یہ گیم کھیلتے ہوئے بہت…