ویب سائٹ اپنے کمپیوٹر پر ہوسٹ کریں

اگر ایک ویب سائٹ بنانے کی بات کی جائے تو سب سے پہلے دماغ میں اس پر اُٹھنے والے اخراجات کا خیال آتا ہے کہ ڈومین نیم جو کہ قریباً ایک ہزار پاکستانی روپے کے عوض ملتا ہے۔ اس کے بعد ہوسٹنگ جو کہ پانچ ہزار روپے سے لے کر بیس تیس ہزار روپے تک کی…

جانیے فیس بک آپ کے بارے میں کیا کچھ جانتی ہے

صارفین کی ذاتی معلومات اور پسند و ناپسند کو استعمال کرنا ہی فیس بک کے کاروبار کو بڑھا رہا ہے۔ اپنے دو ملین سے زائد صارفین کی ہر حرکت پر نظر رکھتے ہوئے اسے متعلقہ اشتہار دکھانا فیس بک کا اولین مقصد بن چکا ہے۔ 2014 میں جب فیس بک نے وٹس ایپ…

فحش مواد کے بغیر ٹورینٹس تلاش کریں

کمپیوٹر استعمال کرنے والے زیادہ تر صارفین ٹورینٹس کے ذریعے ڈاؤن لوڈنگ کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ یہ ڈاؤن لوڈنگ کے لیے دنیا کی سب سے بہترین تکنیک ہے۔ ٹورینٹس ویب سائٹس اگرچہ بہت مفید ہیں لیکن عام صارفین ان پر موجود فحش مواد کی وجہ سے ان ویب…

آئی فون یا آئی پیڈ کی اسکرین کو باآسانی کمپیوٹر اسکرین پر دیکھیں

آئی فون پر تصاویر یا وڈیوز اگر خاندان کے ساتھ مل کر دیکھنی ہوں تو اس کے لیے فون کو بڑے ڈسپلے پر منتقل کر لینا انتہائی کارآمد ثابت ہوتا ہے۔ یقیناً آپ سوچ رہے ہوں گے آئی فون اسکرین کو کسی دوسری اسکرین پر کیسے دیکھا جا سکتا ہے؟ اگر آپ…

میسجنگ ایپس کے ذریعے دوست کو نقشے پر اپنے موجودہ مقام سے آگاہ کریں

اسمارٹ فون کی آمد سے لاتعداد فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک فائدہ یہ ہے کہ اب ہر وقت دنیا بھر کا نقشہ آپ کی دسترس میں رہتا ہے۔ یہی نہیں اس نقشے پر آپ جب چاہیں اپنا موجود مقام بھی جان سکتے ہیں۔ یعنی اس میں بھٹکنے کی ضرورت نہیں بس ایک…

پی ڈی ایف فائل کو ایکسل فارمیٹ میں بدلنے کا سب سے آسان طریقہ

اکثر ہمیں کام کے دوران پی ڈی ایف فائلز موصول ہوتی ہیں جن میں موجود لکھا ڈیٹا ہمیں ایکسل فائل میں درج کرنا پڑتا ہے۔ چونکہ پی ڈی ایف فائلز کی تدوین آسان نہیں ہوتی اس لیے اکثر لوگ پی ڈی ایف فائل میں موجود ڈیٹا کو دیکھ کر ایکسل میں دوبارہ سے…

جعلی وٹس ایپ چیٹ بنائیں اور دوستوں کو حیران کریں

آپ نے سوشل میڈیا پر اکثر دیکھا ہو گا کہ مزاح کی خاطر جعلی وٹس ایپ چیٹ کے اسکرین شاٹ شیئر کیے جاتے ہیں جس میں بڑی معروف شخصیت دلچسپ انداز میں بات چیت کر رہی ہوتی ہیں۔ یہ چیٹس بالکل بھی اصلی نہیں ہوتیں بلکہ آپ چاہیں تو خود بھی ان جیسی دلچسپ…

فیس بک لائیو وڈیوز کے نوٹی فکیشنز سے جان چھڑائیں

فیس بک لائیو ایک اچھا فیچر ہے لیکن دوستوں اور پیجز کی جانب سے لائیو ہونے کے نوٹی فکیشنز کی بھرمار کسی کو پسند نہیں اس لیے اگر آپ فیس بک کی ہر تقریب براہِ راست دیکھنا پسند نہیں کرتے تو ان نوٹی فکیشنز کو بند کردینا ہی بہتر ہے۔ جب سے فیس…

وٹس ایپ اپنے موبائل نمبر کے بغیر استعمال کریں

وٹس ایپ اس وقت سب سے مقبول میسجنگ ایپلی کیشن ہے، اس کی وجہ اس کے لاجواب فیچرز اور استعمال میں آسانی ہے۔ وٹس ایپ انسٹال کرنے کے بعد سب سے پہلا کام اسے ایکٹی ویٹ کرنا ہو تا ہے جس میں اپنا موبائل نمبر دینا ضروری ہوتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں…