بچوں کی انٹرنیٹ پر کی گئی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھنےکے لیے بہترین ایپلی کیشن

آج کل کم عمر کے بچوں تک کو بھی انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہے اور والدین کو بالکل بھی اندازا نہیں ہوتا کہ فیس بک وغیرہ پر ان کے روابط کن لوگوں سے بڑھ رہے ہیں۔ والدین کی یہی بے خبری اکثر اوقات انتہائی گمبھیر صورتِ حال کو جنم دے رہی ہے جس سے بچنے…

فون کو بے وقوف بناتے ہوئے جی پی ایس پر اپنی مرضی کا موجودہ مقام منتخب کریں

کئی اسمارٹ فونز ایپلی کیشنز کے کام کرنے کا دارومدار آپ کے موجودہ مقام پر منحصر ہوتا ہے۔ مثلاً کوئی ایپلی کیشن جب کسی مخصوص ملک میں ریلیز کی جاتی ہے تو وہ پلے اسٹور میں دیگر ممالک میں موجود افراد کے لیے دستیاب نہیں ہوتی۔ ایپلی کیشنز آپ…

ٹوئٹر پر صرف مخصوص لوگوں کو ذاتی پیغام بھیجنے کی اجازت دیں

ٹوئٹر پر ویسے تو سب کچھ پبلک ہوتا ہے یعنی اسے سب دیکھ سکتے ہیں لیکن براہِ راست پوشیدہ بات چیت کرنے کے لیے ذاتی پیغام بھیجنے کا بندوبست بھی موجود ہے۔ اس کا ایک نقصان یہ ہے کہ ٹوئٹر کا ہر صارف آپ کو پیغام بھیج سکتا ہے۔ اگر آپ چاہیں کہ مخصوص…

فون کی بیٹری میں برقی اُتار چڑھاؤ پر کیسے نظر رکھیں؟

اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کے فون کی بیٹری ایک نہ صرف ایک ہی رفتار سے چارج ہوتی ہے بلکہ ایک ہی رفتار سے استعمال بھی ہوتی ہے۔ حالانکہ یہ درست نہیں، کرنٹ کے بہاؤ کے اعتبار سے بیٹری نہ صرف کم یا زیادہ وقت میں چارج ہو سکتی ہے اور اسی طرح زیادہ…

ونڈوز10 کی سالگرہ پر جاری کردہ خصوصی اپ ڈیٹس حاصل کریں

مائیکروسافٹ کئی سالوں سے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم بنا رہی ہے اور آخر اب ونڈوز10 کی شکل میں ایک شاہکار آپریٹنگ سسٹم بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اگرچہ آپ اس بات سے اتفاق نہیں کریں گے اور کہیں گے کہ ونڈوز98، ایکس پی اور ونڈوز 7 زیادہ اچھی تھیں…

یوٹیوب کے ذریعے آن لائن وڈیوز بنائیں

کمپیوٹر پر کوئی کام کسی کو سکھانے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اسکرین شاٹس یا وڈیو کے ذریعے سمجھایا جائے۔ اگر وڈیو کی بات کی جائے تو اس کام کے لیے کوئی اسکرین ریکارڈر پروگرام دستیاب ہوتا ہے۔ لیکن اگر آپ چاہیں تو یہ کام یوٹیوب سے بھی…

فون پر بھرتی ہوئی اسپیس کو خالی کرنے کے بہترین طریقے

ویسے تو آج کل اسمارٹ فون کافی زیادہ اسٹوریج یعنی اسپیس کے حامل ہوتے ہیں لیکن تاحال ہمارے ہاں اکثر طبقے کے پاس ایسے فون موجود ہیں جن میں اسٹوریج کی کمی کا مسئلہ رہتا ہے۔ اس کی اہم وجہ تو ایپلی کیشنز کا بھاری بھرکم سائز اور ان کی اپ ڈیٹس…

اسمارٹ فون پر اشتہارات بلاک کریں اور اپنی جاسوسی کو ناکام بنائیں

SurfEasy وی پی این کو حاصل کرنے کے بعد اوپرا (Opera) کمپنی نے اپنے صارفین کے لیے اس حوالے سے کئی مفید سروسز فراہم کی ہیں۔ مثلاً وی پی این کا فیچر اوپرا براؤزر میں پہلے سے شامل رکھا گیا ہے اور اسے اینڈروئیڈ فون کے لیے دستیاب اوپرا براؤزر…

اینڈروئیڈ فون کی ورانٹی پر اثرانداز ہوئے بغیر اسے روٹ کریں

اینڈروئیڈ کے تمام فیچرز تک رسائی حاصل کرنے کے لیے اسے روٹ (Root) کیا جاتا ہے۔ روٹنگ کے بعد اینڈروئیڈ پر کئی اضافی فیچرز حاصل ہو جاتے ہیں اور صارف خود اینڈروئیڈ میں بڑی سے بڑی تبدیلی کر سکتا مثلاً اینڈروئیڈ کا تازہ ترین ورژن بھی خود انسٹال…