وٹس ایپ بمقابلہ گوگل اَلو منفرد فیچرز جوصرف گوگل الو میں موجود ہیں

کامیاب میسجنگ ایپلی کیشنز جیسے کہ گوگل ٹالک اور گوگل ہینگ آؤٹس بنانے کے بعد اب گوگل نے اپنی کاوش ’’الو‘‘ (Allo) کی صورت میں پیش کر دی ہے۔ یہ نئی میسجنگ ایپلی کیشن اس میدان میں پہلے سے موجود کھلاڑیوں جیسے کہ وٹس ایپ، ٹیلی گرام اور مسینجر…

فیس بک پر خفیہ اور خود بخود ڈیلیٹ ہو جانے والے پیغام کیسے بھیجیں

بات چیت کو محفوظ بنانے کے لیے فیس بک نے مسینجر ایپلی کیشن میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن پہلے ہی متعارف کرا رکھی ہے لیکن اب فیس بک نے جو نیا فیچر متعارف کرایا ہے اس کے ذریعے ایسے پیغامات بھیجے جا سکتے ہیں جو آپ کے مختص کردہ دورانیے کے بعد خود…

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ انتقال کر گئے؟

فیس بک کے ایک نئے فیچر نے فیس بک کے لیے کافی مضحکہ خیز صورت حال پیدا کر دی ہے۔ فیس بک نے نیک عزم کے تحت اتنقال کر جانے والے اپنے صارفین کی پروفائل پر ایک پیغام شائع کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ ان کے دوست احباب بھی ان کو یاد کر سکیں لیکن فیس بک…

اسنیپ چیٹ کی طرز پر فیس بک نے نئی ایپلی کیشن فلیش متعارف کروا دی

فیس بک کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ ہر میدان میں اترنے والا نمبر ون کھلاڑی اس کی ٹیم میں سے ہو۔ میسجنگ ایپلی کیشنز کی بات کی جائے تو دنیا کی نمبر ون ایپلی کیشن وٹس ایپ فیس بک کی مالکیت ہے۔ اگرچہ یہ ایپ خود فیس بک کی تیار کردہ نہیں ہے بلکہ اسے…

ہالی ووڈ فلم آرمی آف ون میں پاکستان کی غلط تصویر کشی پر تبصرہ

جب بھی دنیا میں پاکستان کا ذکر ہوتا ہے سبھی کے ذہنوں میں ایک عجیب اُجڑے ہوئے، دہشت گرد اور غربت کے مارے ملک کا تصور اُبھرتا ہے۔ چاہے یہ انجان لوگوں کا ذہن ہو جنھوں نے پاکستان کو کبھی دیکھا ہی نہیں یا ایسے لوگوں کا ذہن جو کہ جان بوجھ کر…

مائیکروسافٹ کا پہلا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سرفیس اسٹوڈیو متعارف

مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا اور شاندار ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سرفیس اسٹوڈیو متعارف کروا دیا ہے۔ یہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر اپنی نوعیت کا انوکھا اور جدید ترین ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ہے جس میں 28 انچ کی ٹچ اسکرین شامل کی گئی ہے۔ مائیکروسافٹ نے سرفیس اسٹوڈیو کو…

بلیک بیری کی اینڈروئیڈ اسمارٹ فون کے ساتھ میدان میں واپسی

کچھ ہی دن پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بلیک بیری اب فون خود نہیں بنائے گی۔ یعنی بلیک بیری فون تو آئیں گے لیکن ان کا ہارڈویئر بلیک بیری کا تیار کردہ نہیں ہو گا۔ اس سلسلے میں اچھی پیش رفت یہ ہے کہ بلیک بیری نے اس کام کے لیے زیادہ وقت نہیں…

یوٹیوب پر موجود غیر ضروری اور غیر اخلاقی وڈیوز بلاک کریں

آن لائن وڈیوز دیکھنے کے لیے یوٹیوب دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ یوٹیوب پر دنیا بھر سے تمام موضوعات پر نت نئی وڈیوز اپ لوڈ کی جاتی ہیں۔ عام گھریلو صارفین یوٹیوب کو کھولنے سے کتراتے ہیں کیونکہ اس پر اکثر غیراخلاقی مواد سامنے آجاتا ہے۔ یہ…

ایپل نے غلطی سے نئے میک بک پرو کی تصاویر لیک کر دیں

کل کا دن ایپل کے لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ ایپل میک بک پرو کی کل منعقدہ تقریب میں رونمائی کی جائے گی۔ ایپل کے اس نئے میک بک پرو میں کون کون سے نئے فیچرز ہوں گے اس حوالے سے کئی پیش گوئیاں انٹرنیٹ پر کافی دنوں سے جاری تھیں۔ اس انتہائی اہم…

اب مزدور اور مزدوری ملے گی آن لائن

آج کل ہر کام آن لائن ہی ہو جاتا ہے۔ گاڑی چاہیے ہو تو کریم یا اوبر سے باآسانی گاڑی منگوائی جا سکتی ہے، خریداری کرنی ہو تو کئی آن لائن اسٹورز موجود ہیں جو آپ کی من پسند چیز آپ کے دروازے پر پہنچا دیتے ہیں۔ اس طرح کے کاموں کا آن لائن انجام…