تصویر میں موجود کسی ایک رنگ کو دوسرے رنگ سے بدلیں

فوٹو ایڈیٹنگ کی بات ہو تو سب سے پہلے ہمارے ذہن میں ایڈوبی فوٹو شاپ یا گِمپ کا نام آتا ہے۔ حالانکہ چند بنیادی کام کرنے کے لیے دیگر ہلکے پھلکے سافٹ ویئر بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ مثلاً کسی تصویر کو دلکش بنانے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ اس…

اپنے فون میں موجود تمام سینسرز اور ان کے کام کرنے کی تفصیل جانیے

ہر اسمارٹ فون میں مخصوص کام انجام دینے کے لیے خاص سینسرز نصب ہوتے ہیں۔ مثلاً ڈیوائس کے موجودہ مقام کا تعین کرنے کے لیے اس میں جی پی ایس سینسر موجود ہوتا ہے جو کہ سیٹلائٹس سے رابطے میں رہتا ہے۔ اس طرح پلک جھپکتے میں معلوم کیا جا سکتا ہے کہ…

کمپیوٹنگ کے سابقہ شمارے مفت کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

اس وقت پچاس کے قریب شمارے ڈاؤن لوڈنگ کے لیے موجود ہیں،جن کی قیمت اندازاً 3000 روپے سے زائد بنتی ہے۔ جبکہ کمپیوٹنگ کے ایک شمارے کی قیمت 80 روپے ہے جس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ صرف 12 شماروں کی قیمت 960 روپے بنتی ہے علاوہ ڈاک خرچ و…

آن لائن موجود وڈیوز باآسانی ڈاؤن لوڈ اور کنورٹ کریں

وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا ہم سب کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ دراصل جب ہم انٹرنیٹ پر کوئی دلچسپ وڈیو دیکھتے ہیں تو ہماری خواہش ہوتی ہے کہ اسے اپنے دوستوں کو بھی دکھائیں۔ اس مقصد کے لیے ظاہر ہے وڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرنا پڑتا ہے اور وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کے…

ایسا جادوئی فون جسے مالک کے علاوہ کوئی استعمال نہیں کر سکتا

ہواوے کا نیا اسمارٹ فون آنر میجک فی الحال صرف چین میں متعارف کرایا گیا ہے۔ اس میں موجود منفرد فیچرز ابھی تک معروف کمپنیز سام سنگ اور ایپل کے اسمارٹ فونز میں بھی موجود نہیں۔ اسی سال متعارف کرائے گئے شومی می مکس کو تاریخ کا سب سے بہترین فون…

رسیدیں گم ہونے کی پریشانی ختم کریں، اپنی جیب میں اسکینر رکھیں

آج کل جگہ جگہ ہر چیز کی خریداری پر رسیدیں ملتی ہیں، جو اکثر بعد میں ضرورت بھی پڑتی ہیں اس لیے ہم انھیں سنبھال کر رکھتے ہیں۔کبھی بینک میں کچھ پیسے جمع کرائیں تو اس کی رسید، کبھی کسی اسٹور سے سامان خریدا تو اس کی رسید، کبھی فلیٹ کی مینٹیننس…

کمپیوٹر پر اینڈروئیڈ کے مزے فراہم کرنے والا نیا اور بہترین پروگرام

اینڈروئیڈ اس وقت بلاشبہ دنیا کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا آپریٹنگ سسٹم ہے۔ لاتعداد گیمز اور ایپلی کیشنز کی وجہ سے اینڈروئیڈ انتہائی دلچسپی کا مرکز بن چکا ہے۔ اسی لیے اب ایسے ڈیسک ٹاپ پروگرامز بھی بن رہے ہیں جن کی مدد سے اینڈروئیڈ جیسا…