وٹس ایپ میں دریافت ہونے والی نئی سکیوریٹی خامی سے کیسے بچیں؟

جب سے وٹس ایپ میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا آغاز ہوا وٹس ایپ صارفین نے سُکھ کا سانس لیا کہ اب ان کی بات چیت ہمیشہ محفوظ رہے گی۔ اس انکرپشن کی بدولت پیغام بھیجنے اور وصول کرنے کے علاوہ کوئی اس پیغام کو پڑھ یا دیکھ نہیں سکتا حتیٰ کہ وٹس ایپ…

گوگل پلے اسٹور سے ایپلی کیشنز کا ڈاؤن لوڈ نہ ہونا ٹھیک کریں

آج کل اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز پر گوگل پلے اسٹور سے کوئی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرتے ہوئے اکثر ایک ایرر کا سامنا ہوتا ہے جس کی بدولت ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پاتی۔ اگرچہ فون میں اچھی خاصی اسپیس موجود ہوتی ہے اور انٹرنیٹ کے ساتھ بھی کوئی…

اب وٹس ایپ کا ڈیٹا چوری کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہو گا

وٹس ایپ اس وقت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس ہے۔ روایتی کالنگ کےعلاوہ وڈیو کالنگ کی سہولت دستیاب ہونے کے بعد اب اس کے ہوتے ہوئے ہمیں کسی دوسری ایپلی کیشن کی ضرورت نہیں رہی۔ وٹس ایپ اس قدر زیادہ استعمال ہو رہی ہے کہ اب سبھی اپنی پرائیویسی…

تین اسکرینز والا لیپ ٹاپ جو گیمرز کی دھڑکنیں تیز کر دے گا

ریزر نامی کمپنی نے پروجیکٹ ولیری (project-valerie) کے نام سے ایسا لیپ ٹاپ متعارف کرایا ہے جس میں ایک ساتھ تین اسکرینز موجود ہیں۔ لیپ ٹاپ کی مین اسکرین کے دائیں بائیں یہ دونوں اضافی اسکرینز کھل کر 180 زاویے پر دیکھنا ممکن بنا دیتی ہیں۔…

گوگل ٹینگو، ڈے ڈریم اور 8 جی ریم کا حامل دنیا کا پہلا اسمارٹ فون

چند سال قبل گوگل نے پروجیکٹ ٹینگو کا اعلان کیا تھا۔ ٹینگو ایک اسمارٹ فون ہے جس میں تھری ڈی کمپیوٹر وژن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے ایک ایسے اسمارٹ فون سے تعبیر کیا جاسکتا ہے جس میں مائیکروسافٹ کنکٹ (Kinect) جیسی خصوصیات ہوں۔ یہ…

ڈوئل بیک کیمرا، ڈوئل سِم اور انتہائی مناسب قیمت والا نیا فون متعارف

چینی کمپنی ہواوے کی جانب سے بہترین اسمارٹ فونز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ ہی دن پہلے ہواوے نے اپنا بہترین اسمارٹ فون آنر میجک پیش کیا تھا جس میں موجود منفرد فیچرز تاحال ایپلی آئی فون اور سام سنگ کی گلیکسی سیریز میں بھی موجود نہیں۔ اسی…

وکی لیکس 2017 میں بڑا دھماکہ کرے گی

چند سال قبل وکی لیکس نے اپنے انکشافات سے بھرپور شہرت حاصل کی لیکن دنیا میں بھونچال مچا دیا تھا۔ اس کے بعد پانامہ لیکس سامنے آئیں جن کا طوفان ابھی تک ہمارے ہاں تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تاہم اگر آپ سمجھتے ہیں کہ 2016 انکشافات کے حوالے سے…

اپنے پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کی رفتار دُگنی کریں صرف 99 روپے میں

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن یعنی پی ٹی سی ایل ملک کی سب سے بڑی انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی ہے۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے اکثر نئی پروموشنز سامنے آتی رہتی ہیں۔ نئے سال کی خوشی میں پی ٹی سی ایل نے اپنے براڈبینڈ صارفین کو ’’ڈبل اپ آفر‘‘ پیش کی…

2016 میں مقبول ہونے والی جعلی تصاویر

مارک ٹوئن کا مشہور مقولہ ہے کہ ’’لوگوں کو بے وقوف بنانا آسان ہے اور انھیں یہ سمجھانا مشکل کہ انھیں بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔‘‘ انٹرنیٹ پر دوسروں کو بے وقوف بنانے کا سلسلہ فوٹو شاپ کی آمد کے ساتھ ہی شروع ہو گیا تھا اور آج تک جاری ہے۔ ہر سال…