کمپیوٹر ہینگ ہونے کے مسئلے سے نجات حاصل کریں

اس وقت کمپیوٹر ہارڈویئر نہ صرف چند سال قبل دستیاب ہارڈویئر سے انتہائی طاقتور ہو چکا ہے بلکہ اس میں مزید پیش رفت بھی انتہائی تیزی سے جاری ہے۔ آئے دن ہمیں خبریں ملتی ہیں نئے سے نئے پروسیسرز، مزید طاقت ور ریم اور زبردست اضافی کارکردگی کی حامل…

آپ کی پرانی تصاویر کو نیا پن دینے کے لیے گوگل کی جدید ایپ حاضر ہے

گزشہ ماہ کے شمارے میں ہم نے مائیکروسافٹ کی ڈاکیومنٹ اسکیننگ ایپلی کیشن کے بارے میں لکھا تھا جس کے ذریعے آپ باآسانی اپنی ہر طرح کی دستاویزات کو اسکین کر کے اپنے موبائل فون میں محفوظ کر سکتے ہیں۔ آپ کو یہ سن کر خوشی ہو گی کہ گوگل نے بھی…

فیس بک پر تصاویر اور وڈیوز HD معیار میں اپ لوڈ کریں

ایک اچھی تصویر حاصل کرنے کے لیے درجنوں تصاویر بنائی جاتی ہیں اور پھر صرف چند منتخب کردہ تصاویر کو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے سے پہلے ہم ان پر ایفیکٹس بھی استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ اور شاندار نظر آئیں۔ لیکن اس وقت یہ ساری محنت رائیگاں چلی جاتی ہے…

کیا وٹس ایپ اسکرین شاٹ لینے پر صارف کو مطلع کرنے کا فیچر متعارف کرانے والی ہے

وٹس ایپ اس قدر مقبول ایپلی کیشن ہے کہ اس کے حوالے سے آنے والی ہر خبر انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے اور اس کے صارفین اس کی خبر کو ضرور دیکھتے ہیں۔ اسی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اکثر وٹس ایپ صارفین کو دھوکا دینے کی کوشش کی جاتی ہے، اس حوالے سے…

آئی فون پر کچھ بھی ڈیلیٹ کیے بغیر باآسانی خالی اسپیس حاصل کریں

آئی فون کے نئے ماڈلز جیسے کہ سیون اور سیون پلس میں اب صارفین 256 جی بی تک کی بڑی اسٹوریج حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن بڑی اسٹوریج کے بدلے میں قیمت بھی بڑی ادا کرنا پڑتی ہے۔ اگر آپ کے پاس آئی فون کا پرانا ماڈل موجود ہے تو یقیناً آپ اس پر…

ماضی میں کی گئی اپنی فیس بک پوسٹس دیکھیں

فیس بک اپنے صارفین کو محظوظ کرنےکے لیے نت نئے فیچرز فراہم کرتی رہتی ہے۔ ایسا ہی ایک دلچسپ فیچر ’’آن دِس ڈے‘‘ ہے۔ اس فیچر کے تحت اسی دن آپ کی پوسٹ کی گئی گزشتہ سالوں کی پوسٹس کو دِکھایاجاتا ہے، تاکہ آپ پرانی یادوں کو تازہ کرنا چاہیں تو…

آپ کے پیاروں کی خیریت سے آگاہ رکھنے والی گوگل کی نئی ایپلی کیشن

کمپیوٹنگ کے گزشتہ شمارے میں آپ نے پڑھا ہو گا کہ کس طرح گوگل میپس کو آف لائن استعمال کرنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح آپ بغیر انٹرنیٹ کے بھی گوگل میپس کے ذریعے راستوں کے حوالے سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ گوگل نے اس سہولت کے…