اپنے پرانے کمپیوٹر کو نئے گیمزبہتر انداز میں چلانے کے قابل بنائیں

آج کل گیمز اس قدر تیزی سے اپ ڈیٹ ہو رہے ہیں کہ ان کے لیے گرافکس کارڈ کو اپ ڈیٹ کرنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں۔ جدید تھری ڈی گیمز صارفین کو بہترین گیمنگ ماحول فراہم کرنے کے لیے نت نئے تجربات کرتے ہوئے گیمز کو حقیقت سے قریب تر لانے میں مشغول…

اسمارٹ فون پر گانے سنتے ہوئے دھماکے دار ساؤنڈ حاصل کریں

اسمارٹ فون پر موسیقی سے لطف اندوز ہونا بھلا کس کو پسند نہیں؟ بلکہ آج کل تو ہر جگہ گانے سننے کے لیے اسمارٹ فون ہی استعمال ہوتا ہے۔ چاہے شادی کی کوئی تقریب ہو یا دوستوں کے ساتھ طویل سفر پر گامزن ہوں سبھی کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کا فون اسپیکرز…

کروم کے پرانے ورژنز پر اب جی میل نہیں چلے گی

اگر آپ اب تک گوگل کروم براؤزر کے پرانے ورژن پر کام کر رہے ہیں، تو گوگل آپ کی اسکرین پر کروم اپ ڈیٹ کرنے کی وارننگ دِکھا سکتا ہے۔ جی ہاں، 8 فروری کے بعد سے آپ کے پرانے کروم ورژن (ورژن 53) پر جی میل کام نہیں کرے گی۔ تکلیف سے بچنے کے لئے…

فیس بک پروفائل کلوننگ، ٹھگی کا نیا گُر سامنے آگیا

فیس بک پر دھوکہ دہی کرنے والے لوگ ان دنوں دوسروں کی فنانشل اور ذاتی تفصیلات چُرانے کے لئے ایک نیا ہتھکنڈہ اپنا رہے ہیں۔ یہ لوگ فیس بک صارفین کی ایک جعلی پروفائل بنا رہے ہیں۔ یہ پروفائل کلوننگ کے تحت صارف پروفائل تصویر، کور تصویر اور یہاں تک…

اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے سب سے بہترین ڈیٹا ریکوری پروگرام

اسمارٹ فون سے ڈیٹا کا غلطی سے حذف ہو جانا ایک معمولی بات ہے۔ اکثر تو یہ غلطی ہم سے خود ہی سرزد ہو جاتی ہے اور بعض اوقات اسمارٹ فون میں کوئی گڑبڑ اس کی وجہ بنتی ہے۔سسٹم کا کریش ہوجانا، ایس ڈی کارڈ کی کوئی خرابی، روٹنگ کے دوران پیش آنے والا…

آئی فون سے ڈیلیٹ شدہ وٹس ایپ چیٹ ہسٹری ریکور کریں

الیکٹرونک ڈیوائس سے ڈیٹا کا غلطی سے ضائع ہو جانا آج کل ایک معمولی بات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈیٹا ریکوری کے بھی کئی سافٹ ویئر باآسانی دستیاب ہیں۔ وٹس ایپ چونکہ اس وقت سب سے مقبول چیٹنگ ایپلی کیشن ہے اس لیے زیادہ تر بات چیت اسی کے ذریعے ہوتی…

فیس بک آپ کو چھوٹی ذہنیت والا بنا سکتا ہے

حال ہی میں سامنے آئے ایک مطالعے کے بارے میں جان کر سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والے لوگوں کا دھکا لگ سکتا ہے. کیونکہ جہاں عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ فیس بک اور واٹس ایپ جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فعال رہنا مقبول ہونے کی نشانی ہے، وہیں یہ…

یوٹیوب فحش مواد سے بھر گیا لیکن گوگل کو خبر ہی نہیں

یوٹیوب پر ویسے تو فحش مواد سے نمٹنے کے لیے سخت قوانین موجود ہیں لیکن گوگل کی یہ سروس فحش وڈیوز سے بھرتی جا رہی ہے۔ یوٹیوب پر نہ صرف فحش وڈیوز اپ لوڈ کی جا رہی ہیں بلکہ کاپی رائٹس کی خلاف ورزی بھی دھڑلے سے جاری ہے۔ یہ سب کچھ گوگل کے نظام میں…

خراب کی بورڈ کے کون سے بٹن کے ساتھ کیا مسئلہ ہے باآسانی جانیں

آج کل کمپیوٹر کا استعمال ہماری زندگی میں اتنا بڑھ چکا ہے کہ اکثر کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے ہم کھانا بھی کمپیوٹر کے سامنے کھانے پر مجبور ہیں یا پھر چاہے تو کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے پینا ایک معمولی سی بات بن چکی ہے۔چائے، کافی یا پانی…

آئی فون میں کسی بھی فارمیٹ کا ڈیٹا منتقل کرنا آسان بنائیں

آئی فون بلاشبہ دنیا کا سب سے مقبول اسمارٹ فون ہے لیکن اس کے صارفین ہمیشہ اس میں ڈیٹا منتقل کرتے وقت پریشان ہو جاتے ہیں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ کوئی فلم آئی فون میں کاپی کر کے بڑے مزے کے ساتھ اسے دیکھنے کا پروگرام بناتے ہیں لیکن اس وقت…