پلے اسٹور کے بغیر انسٹال کی گئی ایپلی کیشنز کو خودکار طریقے سے اپ ڈیٹ رکھیں

اینڈروئیڈ کی مقبولیت کی وجہ سے اس کی ایپلی کیشنز انتہائی تیزی سے بنائی جا رہی ہیں۔ اینڈروئیڈ ایپس ویسے تو گوگل پلے اسٹور سے انسٹال کی جاتی ہیں لیکن اکثر ایپلی کیشنز جب کسی وجہ سے پلے اسٹور سے انسٹال نہ ہو سکیں تو اینڈروئیڈ صارفین انھیں کہیں…

فون سے ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کریں کہ کبھی ریکور نہ ہو سکے

کمپیوٹنگ میں ہم اس سے پہلے بھی کئی دفعہ ذکر کر چکے ہیں کہ اپنا فون کسی دوسرے کو مستقل بنیادوں پر دینے یا بیچنے سے قبل اس میں موجود تمام ڈیٹا کو اچھی طرح حذف ضرور کر دیں۔ دراصل جو ڈیٹا آپ حذف یعنی ڈیلیٹ کرتے ہیں وہ بدستور ڈرائیو پر موجود…

نئے اور بہترین فیچرز سے لیس اوپر کا نیا شاہکار براؤزر

اوپرا براؤزر کا نام آپ کو ابھی بھولا نہیں ہو گا۔ اوپرا اپنے دور کا ایک بہترین براؤزر ہے۔ لیکن کافی عرصے سے اس کا استعمال کم ہوتے ہوتے تقریباً ختم ہی ہو چکا ہے سوائے اسمارٹ فونز کے۔ ’’اوپرا سافٹ ویئر‘‘ نے دنیا کا جدید اور تیز ترین براؤزر…

وٹس ایپ اسٹیٹس میں تصویر، جف یا وڈیو شیئر کریں

اب اسٹیٹس میں تصویر، ویڈیو اور GIF بھی ڈالی جا سکتی ہے جو 24 گھنٹوں کے بعد خود بخود غائب ہو جائے گی۔ آپ یہ بھی جان سکیں گے کہ کتنے لوگوں نے آپ کا اسٹیٹس دیکھا اس فیچر کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے یہ وڈیو ملاحظہ کیجیے:…

ایپل آئی فون کہاں بنتے ہیں اور ان پر کتنی لاگت آتی ہے؟

ٹیکنالوجی کے حوالے سے دلچسپی رکھنے والوں میں یہ کافی بحث کا موضوع ہوتا ہے کہ ایپل کے پراڈكٹس واقعی کہاں بنتے ہیں؟ کیا یہ میڈ اِن چائنا ہوتے ہیں یا پھر انہیں امریکہ کے کیلی فورنيا میں بنایا جاتا ہے؟ یہ سوال ہمیشہ سے موجود رہا ہے کہ ایپل کے…

گوگل جی بورڈ اور جی بٹن کے بارے میں جانیں

گوگل نے حال ہی میں اینڈروئیڈ میں موجود اپنے کی بورڈ کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اس میں ایک نیا سرچ کا فیچر بھی فراہم کیا ہے۔ جس کی مدد سے آپ کہیں بھی کچھ لکھنے کے لیے جب کی بورڈ کھولیں تو اوپر ہی گوگل کا آئی کن موجود ہوتا ہے جس کی مدد سے آپ…

گوگل کا نیا فیچر آف لائن سرچ استعمال کرنا سیکھیں

انٹرنیٹ پر تلاش کرنے کا نام اب ’’گوگل کرنا‘‘ ہو چکا ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ گوگل انٹرنیٹ سرچنگ کا بادشاہ ہے۔ اسمارٹ فونز کی آمد کے بعد گوگل کی افادیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے کہ جہاں کہیں کوئی بات یاد نہ آرہی ہو یا کسی قسم کی…

پی سی کو یو ایس بی کے ذریعے لاک یا اَن لاک کریں

اپنے سسٹم کو غیر ضروری چھیڑ چھاڑ سے محفوظ رکھنے کے لیے ہم سسٹم کو لاک کر دیتے ہیں تاکہ یہ آن رہے اور جب ہم واپس آئیں تو فوراً اسے اَن لاک کر کے اپنے کام کو جاری رکھ سکیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یو ایس بی فلیش ڈرائیو کے ذریعے بھی سسٹم کو لاک…

کمزور سسٹم پر بھی اینڈروئیڈ استعمال کریں بغیر کسی مسئلے کے

اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کو ایمولیٹر کے ذریعے کمپیوٹر پر استعمال کرنا ہمارے ہاں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ چونکہ ان پر اینڈروئیڈ کے گیمز کھیلے جا سکتے ہیں اور ایپلی کیشنز بھی استعمال کی جا سکتی ہیں اس لیے کمپیوٹر کی سہولت اور بڑی اسکرین پر اس کا…

سِم اور فون کے بغیر اپنا وٹس ایپ اکاؤنٹ کیسے ختم کریں؟

ہمارے ہاں تصدیقی مرحلے میں ناکامی کی وجہ سے کئی سمز کو پی ٹی اے کی جانب سے بلاک کیا گیا ہےیافرض کریں کسی وجہ سے سم بلاک کر دی جاتی ہے تو صارفین سوچتے ہیں کہ ان کے وٹس ایپ اکاؤنٹ کا کیا ہو گا؟ جب سم تک ہی رسائی نہ رہے اور صارف اس کے بدلے…