کسی کی بھی فیس بک پروفائل دیکھیں ایک نئے انداز میں

اس وقت تقریباً ہر انٹرنیٹ استعمال کرنے والا فیس بک ضرور استعمال کرتا ہے۔ فیس بک کے بارے میں تو سبھی کو پتا ہے لیکن اس کی پرائیویسی سیٹنگز کے بارے میں لوگ کم ہی جانتے ہیں۔ فیس بک پر کچھ اپ لوڈ کرتے ہوئے، لکھتے ہوئے یا لائیک وغیرہ کرتے ہوئے…

تمام کلاؤڈ اسٹوریجز کو ایک ساتھ استعمال کر کے ہزاروں جی بی اسپیس حاصل کریں

آج کل درجنوں کلاؤڈ اسٹوریجز مفت دستیاب ہیں۔ اگر آپ ان تمام کو جمع کریں کئی سو جی بی کی اسٹوریج آپ کو حاصل ہو سکتی ہے، لیکن ہر اسٹوریج کو استعمال کرنے کے لیے اُس کی ویب سائٹ پر جانا پڑتا ہے یا پھر اس کا کلائنٹ پروگرام انسٹال کرنا پڑتا…

پی ٹی سی ایل کے ساتھ آئی فلیکس بارہ ماہ کی سبسکرپشن حاصل کریں بالکل مفت

پی ٹی سی ایل اور آئی فلیکس کے درمیان ہوئے معاہدے کے تحت اب پی ٹی سی ایل چار ایم بی یا اس سے زائد کا کنکشن رکھنے والے صارفین بارہ ماہ کے لیے مفت آئی فلیکس استعمال کر سکتے ہیں۔ آئی فلیکس پر لاتعداد فلمیں، ڈرامے اور ٹی وی سیریز موجود ہیں جنھیں…

مکمل یوٹیوب پلے لسٹ ڈاؤن لوڈ کریں

وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے اور اس حوالےسے سبھی کی کوشش ہوتی ہے کہ کوئی آسان ترین طریقہ معلوم ہو۔ زیادہ تر وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کسی نہ کسی سافٹ ویئر یا ایپلی کیشن کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ایسے بھی کئی طریقے موجود ہیں …

ونڈوز کو اپنے چہرے یا فنگر پرنٹس سے لاگ اِن کریں

ونڈوزکو پاس ورڈ کے ذریعے لاگ اِن کرنا ایک عام سی بات ہے۔ ونڈوز10 میں مائیکروسافٹ نے اس طریقے کو جدید بناتے ہوئے لاگ اِن ہونے کے کئی طریقے فراہم کیے ہیں۔ مثلاً پِن، فنگر پرنٹس اور چہرے کی شناخت سے۔ اگر آپ کے سسٹم میں فنگر پرنٹ ریڈر موجود ہے…

پروفیشنل معیار کا وڈیو کنورٹر بالکل مفت حاصل کریں

وڈیوز کو کنورٹ کرنا آج سے چند سال قبل اتنا مقبول کام نہیں تھا لیکن آج کل مختلف ڈیوائسز کی آمد کے بعد ہر کسی کو وڈیو کنورٹر کی ضرورت رہتی ہے۔ اکثر تو اسکرین سائز کے لیے وڈیوز کو کنورٹ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے مثلاً ڈیسک ٹاپ کے لیے موجود کسی…

مستقبل کا اینٹی وائرس مفت حاصل کریں

لگتا ہے آخر کار اینٹی وائرس بنانے والی کمپنیز کو خیال آ ہی گیا ہے کہ لوگ کمپیوٹر صرف اس لیے استعمال نہیں کرتے کہ اس پر اینٹی وائرس انسٹال کر سکیں جو سسٹم کی پچاس سے ستر فیصد توانائیاں استعمال کرتے ہوئے ہارڈ ڈسک کو مسلسل مصروف رکھے اور…

اپنی عام تصویروں کو دیں ماڈل لُک وہ بھی ایک ٹچ سے

اپنی تصویروں کو خوبصورت بنانے کے لیے سبھی مختلف ایپلی کیشنز استعمال کرتے ہیں ،جن میں موجود فلٹرز ان کو خوبصورت بنا دیتے ہیں۔ اگر تصویر بناتے ہوئے کوئی کمی رہ گئی ہو، جیسے کہ آنکھوں کے نیچے حلقے نظر آرہے ہوں، چہرہ بہت موٹا نظر آرہا ہو یا…

نوکیا 6 بمقابلہ نوکیا 3310 جانیے کون ہے سخت جان

پائیدار فون بنانے میں نوکیا کمپنی سب سے زیادہ شہرت رکھتی ہے۔ نوکیا 3310 کو دنیا کا مضبوط ترین فون مانا جاتا ہے۔ اب جب وقت اسمارٹ فون کی دنیا میں داخل ہو چکا ہے تو اسمارٹ فونز کو زیادہ پائیدار نہیں سمجھا جاتا۔ یہ ذرا سی ٹھوکر سے یا گرنے سے…