ونڈوز10 کری ایٹرز اپ ڈیٹ حاصل کریں

آپ کمپیوٹنگ میں ونڈوز10 کری ایٹرز اپ ڈیٹ کے بارے میں ضرور پڑھ چکے ہوں گے۔ یہ خاص اپ ڈیٹ کئی دنوں سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حلقوں میں زیرِ بحث تھی کیونکہ مائیکروسافٹ نے اس میں ایسے زبردست فیچرز لانے کا اعلان کیا تھا اسی لیے سبھی اس کی آمد…

آنکھوں کو اسکرین کے مضر اثرات سے باآسانی بچائیں

حد سے زیادہ کمپیوٹر اور اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کی نیند بہت متاثر ہو جاتی ہے۔ نیند کے علاوہ بھی اسکرین کو سارا دن دیکھتے رہنا صحت کے لیے مضر ہے۔ یوں سمجھیں کہ اسکرین کو دیکھنا ایسے ہی ہے جیسے سورج کو دیکھنا، دن میں تو یہ بات برداشت کی…

جادوئی کلینر، جو ایک بار میں ہی ڈیلیٹ کر دے ساری بے کار تصویریں

ایک وقت تھا تصویریں سوچ سمجھ کر بنانا پڑتی تھیں۔ کیمرے میں موجود رول صرف 36 تصویریں بنانے کی اجازت دیتا تھا، اس لیے غیرضروری تصویریں بنانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ لیکن اگر آج ہم اپنے اسمارٹ فون کی گیلری کھول کر دیکھیں تو تصویریں…

گیمز کا صحیح لطف اُٹھانے کے لیے فیس بک کا نیا پروگرام

فیس بک پر گیمز کھیلنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ گیمز کا بڑی اسکرین پر لُطف اُٹھانے کے لیے زیادہ تر لوگ انھیں پی سی پر کھیلتے ہیں لیکن پی سی پر گیمز کھیلتے ہوئے آپ مکمل طور پر براؤزر کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں۔ فیس بک کے اکثر گیمز کسی نہ کسی…

چند سیکنڈز میں جانیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر محفوظ ہے یا نہیں

آج کل سبھی وائرلیس یا وائی فائی راؤٹر استعمال کرتے ہیں اس لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ اس بات کی جانچ کرتے رہیں کہ آپ کا وائرلیس راؤٹر بالکل محفوظ ہے۔ اس میں کوئی ایسی تبدیلی نہیں کی گئی جس کے نتیجے میں آپ کو ہیک کیا جائے یا آپ کے سسٹم میں…

دو بہترین پروفیشنل پروگرامز کمپیوٹنگ قارئین کے لیے بالکل مفت

کمپیوٹر سافٹ ویئر تیار کرنے والی معروف کمپنی easeus.com کے کئی بہترین پروگرامز کا تجزیہ آپ کمپیوٹنگ میگزین میں پڑھ چکے ہیں۔ اس کمپنی کی جانب سے اکثر و بیشتر سافٹ ویئر پروموشنز کی مد میں کمپیوٹنگ صارفین کو مفت فراہم کیے جاتے ہیں۔ تازہ ترین…

ایسی ایپ جو کسی بھی چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کی تصویر اصل عمر سے کم کی نظر آئے، آپ جوان یا بزرگ نظر آئیں یا پھر آپ تصویر میں موجود کسی چہرے پر مسکراہٹ لانا چاہتے ہیں تو یہ سب اس نئی ایپ کے ذریعے ممکن ہو سکتا ہے۔ نئی سامنے آنے والی یہ ایپلی کیشن…

جعلی، دھمکی آمیز کالز اور دیگر سائبر کرائمز کو رپورٹ کریں

ہمارے ہاں ابھی تک فون کالز اور میسجز کے ذریعے جعل سازی عروج پر ہے۔ یہ معاملہ صرف جعل سازی تک محدود نہیں بلکہ انجان نمبروں سے کالز کر کے دوسروں کو ڈرانا دھمکانا بھی ہمارے ہاں ایک معمولی سی بات ہے۔ یاد رکھیں کہ جب تک آپ ان جرائم یا درست…

غیرضروری اور ناپسندیدہ کالز و پیغامات سے جان چھڑائیں

موبائل فون کے عام ہونے سے رابطوں میں بہت ہی آسانی پیدا ہو چکی ہے، اب کوئی دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود ہو چند سیکنڈز میں اس سے رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔ اس سہولت نے اس کے ساتھ ساتھ کچھ مشکل بھی پیدا کر دی ہے اب دن بھر ہمیں اتنے کام کے…