ونڈوز10 میں بھرتی ہارڈ ڈِسک میں خالی اسپیس حاصل کریں

کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے اسٹوریج کا انتہائی تیزی سے بھرنا ایک معمولی سی بات ہے کیونکہ ہم دن بھر جب کمپیوٹر استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو کئی فائلز ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں، جو پروگرام ہم استعمال کر رہے ہوتے ہیں وہ بھی ونڈوز میں اپنی عارضی فائلز بنا…

بہترین انداز میں گیم کھیلنے کے لیے ونڈوز10 میں گیم موڈ

ونڈوز 10 میں گیمز کھیلنے کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست فیچر گیم موڈ کے نام سے پیش کر دیا گیا ہے۔ یہ فیچر گیم کے دوران ونڈوز کو ہینگ ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔ اگر آپ کمپیوٹر گیمز کھیلتے ہیں تو یقیناً جانتے ہوں گے کہ آج کل کے گیمز کس…

سپرماریو رن گیم اسمارٹ فون کے لیے بھی دستیاب ہے

سپرماریو رَن نوے کی دہائی کے بچوں کا پسندیدہ ترین گیم تھا۔ اُس وقت چونکہ محدود تعداد میں گیمز دستیاب تھے اس لیے بچے انہی پر گزارا کرتے تھے یہی وجہ ہے کہ وہ گیمز آج بھی انھیں انتہائی اچھی طرح یاد ہیں۔ کچھ ہی عرصہ پہلے ماریو گیم بنانے…

انتہائی سستے داموں اپنا سکیوریٹی کیمرا سسٹم بنائیں

اگر آپ بھی سکیوریٹی کیمرا کہیں لگانا چاہتے ہیں تو یہ کام بہت ہی سستے داموں کر سکتے ہیں۔ اس سسٹم میں آپ اپنا کوئی پرانا کمپیوٹر حتیٰ کہ چاہے اس پر ونڈوز ایکس پی موجود ہو کو استعمال کر سکتے ہیں جبکہ کیمروں کے لیے آپ پرانے اسمارٹ فون یا ویب…

اپنے فون میں موجود ایپلی کیشنز دوسروں سے چھپائیں

کیا آپ اپنے فون میں موجود ایپلی کیشنز اور گیمز کو دوسروں سے چھپانا چاہتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب ’’ہاں‘‘ ہے تو یہ بہت ہی آسان ہے۔ آئیے اس کا طریقہ آپ کو بتاتے ہیں۔ ہمارے فون ہماری اتنی ذاتی چیزیں موجود ہوتی ہیں کہ ہم نہیں چاہتے کوئی دوسرا…

فون سے پی سی اور پی سی سے فون ڈیٹا ٹرانسفر ہوا آسان

ڈیٹا ٹرانسفر آج کل ہماری لیے ایک معمولی سی بات ہے۔ ہمارا اسمارٹ فون ہمارے لیے اتنہائی اہمیت رکھتا ہے۔ اس میں موجود ہمارا اہم ڈیٹا ہی ہمارے لیے سب کچھ ہوتا ہے۔ آج کل چونکہ ہم اپنی کئی اہم فائلیں اسی میں محفوظ رکھتے ہیں اس لیے اس کے ڈیٹا کا…

بغیر کسی سافٹ ویئر کے یوٹیوب وڈیو کی اینیمیٹڈ جف بنائیں

اینیمیٹڈ تصاویر جنھیں ہم جف (Gif) کہتے ہیں آج کل بہت پسند کی جاتی ہیں۔ مختصر سی یہ ہلتی جلتی تصاویر چند سیکنڈز میں پوری کہانی کا خلاصہ بیان کر سکتی ہیں۔ ہمارے ہاں اکثر لوگ انھیں جف کی بجائے گف کہتے ہیں لیکن یہ غلط ہے، اس کا اصل تلفظ جِف…

ٹوئٹر ایپلی کیشن میں ڈیٹا انٹرنیٹ کی بچت کریں

آج کل تمام ایپلی کیشن انٹرنیٹ کا انتہائی بے دردی سے استعمال کرتی ہیں۔ اگر آپ محدود بینڈوڈتھ رکھتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ اپنی ایپس کو اس طرح کنفیگر رکھیں کہ وہ غیر ضروری کاموں میں انٹرنیٹ استعمال نہ کریں۔ مثلاً آپ نے دیکھا ہو گا کہ ٹوئٹر…

کھیل ہی کھیل میں کمپیوٹر اور اسمارٹ فون ریپئرنگ سیکھیں

کمپیوٹر اور اسمارٹ فون ریپئرنگ اس وقت دنیا کی ایک بہت بڑی انڈسٹری بن چکی ہے۔ چونکہ آج کل ہر گھر میں کمپیوٹر اور اسمارٹ فونز موجود ہیں تو آپ کو ان کی ریپئرنگ کے حوالے سے بھی کچھ نہ کچھ معلومات ہونا چاہئیں۔ شاید آپ نے بھی…