زبردست سکیوریٹی پروگرام جو آپ کے فون اور پی سی میں ضرور ہونا چاہیے

Opswat ایک معروف کمپیوٹر سکیوریٹی کمپنی ہے۔ ان کا آن لائن موجود وائرس اسکینر جو کہ پہلے ’’میٹا اسکینر‘‘ کے نام سے موجود ہوتا تھا اب ’’میٹا ڈیفینڈر‘‘ کہلاتا ہے۔ اس آن لائن اسکیننگ سروس پر 40 سے زائد اینٹی وائرس آپ کی فائلز کو بیک وقت…

یوٹیوب چند ٹکوں کے لئے گند سے بھر دیا گیا

تھوڑے سے پیسوں کی خاطر نادانوں نے یوٹیوب کو انتہائی غیر معیاری اور فحش مواد سے بھر دیا۔ خاص طور پر پاکستانیوں نے اسے ایک معیاری اور تعلیمی پلیٹ فارم بنانے کی بجائے غیر معیاری مواد کے ذریعے پیسے کمانے کو ترجیح دی ہے۔

دوران ڈرائیونگ فون کو خود بخود جواب دینے کے قابل بنائیں

یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے فون استعمال کرنے سے اجتناب برتنا چاہیے۔ اسمارٹ فون ہماری زندگیوں میں اس قدر رچ بس گیا ہے کہ دورانِ ڈرائیونگ آنے والی کالز یا پیغامات خود بخود ہی ہماری توجہ حاصل کر لیتے ہیں اور اس کے نتیجے…

گاڑی کہاں پارک کی اب گوگل سے جانیں

اب آپ چاہیں تو گوگل میپس پر گاڑی پارک کرنے کے بعد جگہ کو نشان زدہ کر سکتے ہیں تاکہ بھولنے کی صورت میں دیکھ سکیں کہ گاڑی کہاں پارک کی۔ یوں تو گوگل نے کئی حیرت انگیز ایجادات پیش کر کے ہماری زندگی کو آسان بنایا ہے لیکن گوگل میپس ان میں سے…

اپنے اسمارٹ فون کو واکی ٹاکی بنائیں

واکی ٹاکی دوسری جنگ عظیم کے دوران ایجاد ہوئے۔ فوجی انھیں استعمال کرتے ہوئے بغیر کسی تار کے اپنے ساتھیوں سے رابطہ کر سکتے تھے۔ اس کے ذریعے اپنی بات پہنچانے کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ بولتے وقت اس پر موجود بٹن کو دبائے رکھیں اور اپنی بات مکمل…

اب بغیر پاس ورڈ کے اپنا کوئی سا بھی اکاؤنٹ سائن ان کریں

ہماری انٹرنیٹ کی زندگی کو آسان سے آسان تر بنانے کی بھرپور کوششیں جاری ہیں۔ حال میں گوگل نے اینڈروئیڈ کے نئے ورژن میں فارمز کو خود کار طریقے سے بھرنے کا ایک اہم فیچر متعارف کرایا ہے تاکہ اسمارٹ فون پر فارمز بھرنے کے عمل کو آسان بنایا جا…