دنیا کو سائبر اٹیک سے بچانے والا ہیرو ہیکر گرفتار کر لیا گیا

وانا کرائی جیسے وسیع سائبر اٹیک کو روکنے والے کمپیوٹر سکیوریٹی ریسرچر کو بینکاری نظام ہیک کرنے والا مال ویئر بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کچھ ہی دن پہلے مارکس ہٹچنس کا نام ایک ہیرو ہیکر کے طور پر سامنے آیا تھا جب انھوں نے…

کون سے اسمارٹ فون کا کیمرا ہے سب سے بہترین؟

یہ سوال سبھی کے ذہن میں اُٹھتا ہے کہ آخر کس اسمارٹ فون کا کیمرا ہے سب سے بہترین؟ تو آئیے اس کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج کل اسمارٹ فونز میں انتہائی شاندار کیمرا موجود ہوتا ہے۔ خاص طور پر جب آپ ایک مہنگا اسمارٹ فون خریدتے ہیں…

ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے سے پہلے اینٹی وائرس سے کیسے اسکین کریں

کئی اینڈروئیڈ صارفین گوگل پلے اسٹور کے علاوہ دیگر ویب سائٹس پر دستیاب ایپلی کیشنز کی APK فائلز ڈاؤن لوڈ کر کے بھی انسٹال کر لیتے ہیں۔ اینڈروئیڈ میں جب بھی ایسی بیرونی ایپلی کیشنز انسٹال کرنے کی کوشش کی جائے متنبہ ضرور کیا جاتا ہے۔ چونکہ…

گم شدہ فون ڈھونڈیں، لاک کریں یا اس میں موجود ڈیٹا ڈیلیٹ کریں

اسمارٹ فون کا گم یا چوری ہو جانا آج کل ایک معمولی بات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گوگل اس حوالے سے ہماری مدد کرنے کے لیے نت نئے طریقے فراہم کرتا رہتا ہے۔ چوری یا گم ہو جانے والے فون کو تلاش کرنے کے لیے ’’فائنڈ مائی ڈیوائس‘‘ کی سہولت یوں تو پہلے…

وٹس ایپ پر خودکار پیغامات بھیجنے کے لیے شیڈول کریں

انٹرنیٹ نے رابطوں کو انتہائی آسان بنا دیا ہے۔ آج انسان دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود ہو انٹرنیٹ کے ذریعے وہ اپنے عزیزوں اور دوستوں سے ہر وقت رابطے میں رہتا ہے۔ رابطوں کو مزید دلچسپ بنانے میں وٹس ایپ نے انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔…