گلیکسی نوٹ 7 سے بنایا گیا سام سنگ کا نیا فون "نوٹ فین ایڈیشن”

سام سنگ اپنے بدنام زمانہ موبائل ہینڈسیٹ گلیکسی نوٹ 7 کو "سام سنگ گلیکسی نوٹ فین ایڈیشن(Note Fan Edition) " کے نام سے فروخت کے لئے پیش کرنے جارہا ہے۔ اس اسمارٹ فون کے تمام حصے وہی ہیں جو کہ گلیکسی نوٹ 7 میں تھے۔ البتہ اس میں ان بیٹریوں کا…

واٹس ایپ کے اینڈروئیڈ ورژن میں 2 نئے فیچرز شامل

واٹس ایپ کے اینڈروئیڈ ورژن میں دو نئی خصوصیات شامل کی گئی ہیں جو عام صارف کے لئے بہت مفید ہیں۔ ان فیچرز کی بدولت واٹس ایپ پر ٹیکسٹ بھیجنا اور بھی دلچسپ ہوگیا ہے۔ صارفین کو طویل وقت سے ان فیچرز کا انتظار تھا۔ متن کو بولڈ اور ترچھا کرنے کا…

انٹرنیٹ کے عادی افراد انٹرنیٹ چھوڑنے پر بیمار ہوجاتے ہیں

ڈاکٹروں اور سائنسدانوں نے پتا لگا یا ہے کہ ایسے افراد جو بہت زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں، جب انٹرنیٹ استعمال کرنا چھوڑتے ہیں تو اُن کے لیے بہت سے نفسیاتی اور جسمانی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ ایسے افراد میں دل دھڑکنے کی رفتار اور بلڈ پریشر بڑھ…

پاس ورڈ کی جگہ ایموجیز، زیادہ محفوظ اور آسان

وٹس ایپ ہو یا گوگل ہینگ آؤٹ ، فیس بک ہو یا اس کا مسنیجر، emoji ہماری بات چیت کا لازمی حصہ بن چکے ہیں۔ ان کی بدولت صرف بات چیت کرنا ہی آسان نہیں ہوا بلکہ اپنے احساسات و جذبات کا اظہار بھی سہل ہوا ہے۔ ابھی آپ ان ایموجیز کو اپنی خوشی، غصے…

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 128

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نیا شمارہ ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے کہیں کہ وہ…

آئی فون سیون کے صارفین کو فوٹوگرافی سکھانے کے لئے ایپل کی نئی ویب سائٹ

اسمارٹ فون اور کیمرہ لازم و ملزوم بن چکے ہیں۔اگر یہ کہا جائے کہ اسمارٹ فون کے کیمروں نے پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمروں اورکیم کورڈرز کے ختم کردیا ہے، تو غلط نہ ہوگا۔لوگ اب تصاویر بنانے کے لئے اسمارٹ فون کیمروں پر اکتفاء کرتے ہیں۔ایپل آئی فون ایک…

کھیل ہی کھیل میں فیس بک اکاؤنٹ ہیک

فیس بک پرآج کل ایک کھیل بہت کھیلا جارہا ہے (یا وائرل ہوگیا ہے)  جسے ماہرین نے آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کے لئے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ تیزی سے وائرل ہونے والے اس کھیل کے تحت لوگوں سے کچھ سوالات پوچھ کر ان کی معلومات چرائی جاتی ہیں۔ اس کھیل میں…

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اپنے ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کام کرنے والے خواتین آفسران کو گھر سے کام کرنے کی اجازت کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے مطابق خواتین  آفسران ہفتے میں ایک روز گھر بیٹھ کر اپنی…