چھونے سے شناخت کرنے والے آلات

انگلی کے چھونے سے موبائل فون کا استعمال ایک عام بات ہے اور ٹچ اسکرین موبائل فونز پاکستان سمیت دنیا بھر میں عام ہیں۔ ہم موبائل، اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لاتعداد ماڈلز کو انگلی کے ٹچ سے استعمال کرتے ہیں۔ لیکن اب اسی طریقہ سے آپ کی شناخت بھی…

سافٹ ویئر کی عظیم غلطیاں

ایک وقت تھا جب سافٹ ویئر پروگرامنگ دنیا کے مشکل ترین کاموںمیں سے ایک شمار کی جاتی تھی۔ یہ وہ دور تھا جب پروگرامنگ لینگویجز اپنے ابتدائی دور سے گزر ررہی تھیں۔ اس دور میں اسمبلی جیسی لولیول پروگرامنگ لینگویجز استعمال ہورہی تھیں۔ وقت کے ساتھ…

مائیکروسافٹ کا لوگو تبدیل

تقریباً ایک چوتھائی صدی بعد مائیکروسافٹ نے اپنا لوگو تبدیل کرلیا ہے۔ اس نئے لوگو پر مائیکروسافٹ کے ونڈوز 8 آپریٹنگ سسٹم کا گہرا اثر نظر آتا ہے جس کا میٹرو یوزر انٹرفیس لوگو میں نظر آنے والے باکسز سے مشابہ ہے۔ نیا لوگو مائیکروسافٹ کی ویب…

مورے کا قانون بچانے کی کوششیں

اس میں کوئی شک نہیں کہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی ماضی کی طرح ہی تیزی سے ترقی کرتی رہے گی اور ہر نئی نسل کی کمپیوٹر چپ زیادہ سے زیادہ طاقتور ہوگی۔ لیکن اب تکنیکی حدود کی وجہ سے ترقی کی یہ رفتار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوچکا ہے۔ 1965ء میں جب انٹل کے…

مائیکروسافٹ ونڈوز 8 کا RTM ورژن

مائیکروسافٹ نے ونڈوز 8 کا RTM ورژن ڈیویلپرز کے لئے پیش کردیا ہے جسے مائیکروسافٹ ٹیک نیٹ یا ایم ایس ڈی این سے ڈاؤن لوڈ کیا  جاسکتا ہے۔ڈاؤن لوڈنگ کے لئے دستیاب ورژن 64بٹ اور 32 بٹ دونوں ورژن میں دستیاب ہیں۔ یاد رہے کہ مائیکروسافٹ ونڈوز 8…

فلیم، پیچیدہ ترین مال ویئر

فلیم مال ویئر جب سے منظر عام پر آیا ہے، سکیوریٹی ماہرین میں اس ہی کا چرچا ہے۔ اقوام متحدہ کی انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین کے علم میں یہ بات آئی تھی کہ مشرق وسطیٰ کے ممالک اور خاص طور پر ایران میں چل رہے کمپیوٹر میں موجود حساس نوعیت کی…

ایپل میک بک پرو کا نیا ورژن

ایپل نے اپنی مشہور زمانہ نوٹ بک ’’ میک بک پرو‘‘ کا نیا ورژن متعارف کروادیا ہے۔ یہ نوٹ بک کئی حوالوں سے انقلابی کہی جاسکتی ہے۔ اس میں نصب اسکرین جس کا سائز 15.4ہے، کی زیادہ سے زیادہ ریزولوشن 2880x1800 پکسلز ہوسکتی ہے۔اسے Retina ڈسپلے کا نام…

اگست 2012ء کا شمارہ

اگست 2012ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔ اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں: مستقل سلسلے آئی ٹی نیوز ایپل میک بک…

ونڈوز سیون میں پوشیدہ تھیمز

ونڈوز سیون کی انسٹالیشن کے دوران سیٹ اپ آپ سے زبان، وقت اور کرنسی منتخب کرنے کو کہتا ہے۔ اسی انتخاب کی بنیاد پر یہ کچھ وال پیپر اور تھیم انسٹال کردیتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ انسٹالیشن کے دوران English United States منتخب کرتے ہیں تو…