جنوری 2013ء کا شمارہ

جنوری 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں: مستقل سلسلے آئی ٹی نیوز مادے کی ایک نئی حالت، مقناطیسیت کی ایک نئی قسم آئی بی ایم دنیا کی پہلی تجارتی طور پر قابل عمل،…

یوٹیوب کا ایرانی متبادل، مہر ڈاٹ آئی آر

اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ نے ایران کے انٹرنیٹ صارفین کے لئے یوٹیوب کے متبادل کے طور پر ایک نئی ویڈِو شیئرنگ ویب سائٹ کا اجراء کیا ہے۔ مہر نامی اس ویب سائٹ کے بارے میں اطلاع ہے کہ اس پر صرف حکومت کی مشاء کے مطابقت رکھتی ویڈیوز ہی اپ…

دنیا کی پہلی کمپیوٹر پروگرامر ایڈا لولیس کے اعزاز میں گوگل کا ڈوڈل

گزشتہ روز یعنی بروز پیر 10دسمبر 2012ء کو گوگل نے اپنے ہوم پیج پر ایڈو لو لیس (Ada Lovelace) کی ایک سو ستانویں سالگرہ کے موقع پر ایک ڈوڈل پیش کیا۔ ایڈا لولیس کو متفقہ طور پر دنیا کی پہلی کمپیوٹر پروگرامر مانا جاتا ہے۔ یہ خاتون چارلس بیبج…

نیا وائی فائی پروٹوکول، نیٹ ورک تھرو پٹ میں 700فی صد اضافہ

وائی فائی نیٹ ورکس اب عام ہیں۔ گھر، آفس، مارکیٹ، ایئر پورٹ، ریلوے اسٹیشن الغرض یہ اب ہر جگہ دستیاب ہیں۔ گھروں میں زیر استعمال وائی فائی نیٹ ورکس دیگر نیٹ ورکس کے مقابلے میں خاصے تیز رفتار ہوتے ہیں، خاص طور پر ان نیٹ ورکس سے جہاں سینکڑوں کی…

ہارڈڈسک کی گنجائش پانچ گنا تک بڑھانے کا عمل

سالڈ اسٹیٹ ہارڈڈسک (SSD) جو اپنی تیز رفتاری، کم توانائی خرچ اور ہلکے وزن کی وجہ سے مشہور ہیں، اب عام ہوتی جاری ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان کی قیمت میں بھی کمی ہوتی جاری ہے۔ لیکن اس کے باوجود یہ عام موٹر اور پلاٹر والی ہارڈڈسک کا مقابلہ نہیں…

دنیا کا تیز ترین سپر کمپیوٹر، ٹائٹن

آک رِج ( Oak Ridge) نیشنل لیبارٹری، امریکہ میں نصب ٹائٹن(Titan) سپر کمپیوٹر نے حال ہی میں دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر کا سہرا اپنے سر سجا یا ہے۔ 17.59پیٹا (Peta) فلوپس کی زبردست رفتار کا حامل یہ سپر کمپیوٹر Crayنے تیار کیا ہے۔ ’’کرے‘‘…

NANDسے زیادہ تیز رفتار، اب پیش ہے MRAM

کمپیوٹر کی ایجاد کے بعد سے محقق اس کوشش میں رہے ہیں کہ غیر طیاران پذیر (non-volatile)، تیزی سے ڈیٹا لکھنے پڑھنے والی اور کم قیمت میموری تیار کی جائے جو نہ صرف بطور RAMاستعمال ہوسکے بلکہ اسے ہارڈڈسک کے طور پر بھی استعمال کی جاسکے۔ NANDایک…

ڈاگ، ایک نئی پروگرامنگ لینگویج

فیس بک اور ٹوئٹر پر اپنا اسٹیٹس لکھ کر پوسٹ کرنا چند سیکنڈز کا کام ہے لیکن اس کام کو انجام دینے کے لئے ہزاروں یا شاید لاکھوں لائنز پر مشتمل پروگرامنگ کوڈ کار فرما ہوتا ہے۔ اسی پریشانی کا حل MITلیب کے پروفیسر سیپ کموار (Sep Kamvar)نے چند…

Kinect ٹیکنالوجی کے ذریعے ہر سطح اب بن سکتی ہے ملٹی ٹچ اسکرین

مائیکروسافٹ کے کنکٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے Purdueیونی ورسٹی کے انجینئرز ہر قسم کی سطح (سرفس) کو ملٹی یوزر، ملٹی ٹچ میں بدلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ کنکٹ جو مائیکروسافٹ کی جانب سے متعارف کروائی گئی حرکت محسوس کرنے والی ان پٹ ڈیوائس کا نام ہے،…