مائیکروسافٹ اور ایف بی آئی نے 500 ملین ڈالر چرانے والے نیٹ ورک citadel کا قلعہ قمہ کردیا

مائیکروسافٹ کے ڈیجیٹل کرائم یونٹ کے اسسٹنٹ جنرل کونسل رچرڈ بوسکوچ نے بتایا ہے کہ مائیکروسافٹ اور ایف بی آئی نے مل کر لاتعداد انفیکٹڈ کمپیوٹرز پر مشتمل اس نیٹ ورک کا مکمل قلعہ قمہ کردیا ہے جو لوگوں کے بینک اکائونٹس سے 500 ملین ڈالر چرانے…

ARM نے Cortex A-12بمعہ Mali-T622 جی پی یو متعارف کرادیا

ARM پروسیسرز کی ایک پوری نسل اس وقت زیر استعمال ہے۔ ان پروسیسرز میں کم قیمت، کم پاور والے پروسیسرز سے لیکر انتہائی طاقتور لیکن مہنگے پروسیسرز شامل ہیں۔ لیکن جب سے ARM نے Cortext A-15 متعارف کروایا ہے، پروسیسرز کی اس پوری نسل میں ایک خلاء…

کیا انٹرنیٹ ایکسپلورر 11 ونڈوز سیون کے لئے بھی دستیاب ہوگا؟

مائیکروسافٹ نے حال ہی میں ونڈوز بلیو یا ونڈوز 8.1 کے بارے میں تفصیلات پیش کی ہیں۔ ان تفصیلات کے مطابق ونڈوز 8.1 میں انٹرنیٹ ایکسپلورر کا نیا ورژن 11 بھی شامل ہوگا۔ لیکن کیا یہ ورژن ونڈوز سیون کے لئے بھی دستیاب ہوگا اس بارے میں کوئی حتمی…

اینڈروئیڈ کے لئے اب تک کا سب سے خطرناک مال ویئر دریافت

گوگل اینڈروئیڈ کے لئے مال ویئر کی تعداد اگرچہ کم ضرور ہے لیکن یہ غیر موجود نہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ اینڈروئیڈ کے لئے بنائے گئے مال ویئر / وائرس زیادہ تر شوقین لوگوں کے بنائے ہوئے ہیں جنھیں غیر معیاری طریقے سے لکھا گیا ہے۔ یہ زیادہ خطرناک بھی…

انٹل اب اپنے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس تیار کرے گا

انٹل کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر Paul Otellini کے جانے کے چند ہفتے بعد ہی نئے سی ای او Brian Krzanich نے کمپنی میں کئی اہم تبدیلیاں شروع کردی ہیں۔ ان تبدیلیوں میں سب سے اہم حال ہی میں بنائے گئے New Devices ڈویژن کے لئے نئے سربراہ Mike Bell…

چارجر کی مدد سے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں آئی فون ہیک

جیورجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سکیوریٹی ریسرچرز نے ایک ایسا یو ایس بی چارجر تیار کیا ہے جو کہ آئی او ایس پر چلنے والی ڈیوائسس جیسے آئی فون، آئی پیڈ وغیرہ سے کنکٹ کرنے پر ان میں وائرس داخل کردیتا ہے۔ یہ وائرس جو کہ فی الوقت ناقابل…

جون 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جون 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔  کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔…

کم روشنی میں بھی بہترین تصاویر بنانے والا سینسر

فوٹو گرافی میں فلیش لائٹ کی اہمیت کون نہیں جانتا۔ اگر مناسب لائٹ موجود نہ ہو تو کسی بھی زبردست تقریب کے رنگ تصویروں میں پھیکے پڑ جاتے ہیں۔ لیکن اب ایک نئی ایجاد شاید اس مشکل کا آسان بنا دے۔ یہ ایجاد ہے ایک نیا امیجنگ سینسر جو انتہائی کم…

طویل فاصلے تک، تیز ترین ڈیٹا ٹرانسفر کا نیا ریکارڈ

ریسرچرز کی ایک ٹیم نے طویل ترین فاصلے تک، تیز ترین اور بڑی مقدار میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ بیل لیباریٹریز، نیو جرسی کے ان محققین نے ایک اچھوتی لیکن سادہ تکنیک کا استعمال کیا۔ انہوں نے فائبر آپٹک کیبل میں ایک کے…

SanDisk کی جانب سے نئی سالڈ اسٹیٹ ہارڈڈسکس کا اجراء

SanDisk نے اپنی مصنوعات کی فہرست میں اضافہ کرتے ہوئے تین نئی ہارڈ ڈرائیوز پیش کی ہیں۔ ان تینوں میں سب سے نمایاں SanDisk Extreme II SSD ہے جو زبردست رفتار پر کام کرتی ہے۔ سان ڈسک کے مطابق یہ تینوں ڈرائیوز 19 نینو میٹر پروسس پر تیار کی گئی…