یاہو! جلد ہی فیس بک اور گوگل کے ذریعے لاگ ان ہونے کی سہولت ختم کردے گا

یاہو! اپنی سابقہ کھوئی ہوئی عزت اور مقام کمانے کے لئے مسلسل ہاتھ پائوں ماررہا ہے۔ گوگل اور فیس بک نے یاہو! کے سنہرے دور کا بالکل خاتمہ کردیا ہے اور یاہو! شاید اسی بات کا غصہ نکالنے کے لئے اپنی تمام سروسز پر گوگل اور فیس بک کے یوزر نیم / پاس…

مارچ 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مارچ 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

ورلڈ وائیڈ ویب کی سلور جوبلی … پاکستان کی دس فیصد سے زائد آبادی آن لائن

12 مارچ 2014ء کو ورلڈ وائڈ ویب کی سلور جوبلی یعنی 25 ویں سالگرہ منائی جائی گی۔ آج سے پچیس سال پہلے 1989ء میں بابائے ورلڈ وائیڈ ویب ’’ٹم برنرزلی‘‘ نے ایک پروجیکٹ پروپوزل تحریر کیا تھا جو بعد میں ورلڈ وائیڈ ویب کی پیدائش کا باعث بنا۔ ورلڈ…

ایپل کار پلے … گاڑی میں آئی فون

گزشتہ سال ورلڈ وائیڈ ڈیولپر کانفرنس کے دوران ایپل نے جدید کاروں کے لئے iOS کا ایک نیا ورژن جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اب اس پروگرام کو باقاعدہ طور پر لانچ کردیا گیا ہے۔ کار پلے CarPlay کہلانے والے اس پروگرام میں ابتدائی طور پر فراری،…

ونڈوز ایکس پی کو اپ گریڈ کرنے کیلئے مائیکروسافٹ کا مفت ’’پی سی موورایکسپریس‘‘ ٹول کا اعلان

اپریل 2014 ء تیزی سے قریب آرہا ہے اور مائیکروسافٹ اپنے صارفین کو نت نئے طریقوں سے اپ گریڈ کرنے پر راغب کررہا ہے۔ ایسی ہی ایک تازہ کوشش کے طور پر مائیکروسافٹ نے ایک مفت ٹول (سافٹ ویئر) ریلیز کیا ہے جو صارفین کے لئے مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی…

گوگل کا نیا پروجیکٹ … ٹینگواسمارٹ فون

گوگل نے ایک نئے پروجیکٹ ٹینگو (Tango)کا اعلان کیا ہے ۔ ٹینگو ایک اسمارٹ فون ہے جس میں تھری ڈی کمپیوٹر وژن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ اسے ایک ایسے اسمارٹ فون سے تعبیر کیا جاسکتا ہے جس میں مائیکروسافٹ کنکٹ (Kinect) جیسی خصوصیات ہوں۔ یہ…

نوکیا نے اینڈروئیڈ کی مقبولیت کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، اینڈروئیڈ پر مبنی نوکیا ایکس پیش

گزشتہ کئی ماہ سے انٹرنیٹ پر گردش کرتی افواہیں آخر سچ ثابت ہوئیں اور نوکیا نے بارسلونا، اسپین میں جاری موبائل ورلڈ کانفرنس کے موقع پر اینڈروئیڈ سے مزین تین اسمارٹ فونز پیش کئے ہیں۔ان  اسمارٹ فونز کو نوکیا ایکس، نوکیا ایکس پلس اور نوکیا ایکس…

فروری 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا فروری 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

فوٹو شاپ کے ذریعے لپ اسٹک کا رنگ کیسے تبدیل کریں؟

فوٹو شاپ کے ذریعے لپ اسٹک کا رنگ تبدیل کرنا بھی بہت آسان ہے اور یہ چند منٹوں میں کیا جاسکتا ہے۔ اس مضمون میں ہم سلیکشن ٹولز اور ایڈجسٹمنٹ لیئرز کی مدد سے ماڈل کے ہونٹوں کا رنگ تبدیل کرنا سیکھیں گے۔ سب سے پہلے کسی ماڈل کا ہائی ریزولوشن…

جنوری 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جنوری 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع…