جون 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جون 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

ونڈوز فون 8.1 پر مبنی پہلا لومیا فون، لومیا 930 مشرق وسطی میں متعارف

پریس ریلیز: مائیکروسافٹ ڈیوائسز نے دبئی میں ہونے والی ایک مقامی کانفرنس میںمشرق وسطیٰ، مشرقی ایشیاء اور شمالی امریکہ میں مائیکروسافٹ ونڈوزفون 8.1  پر چلنے والی پہلی لومیا ڈیوائسز کی دستیابی کا اعلان کردیا۔ اِس موقع پرمائیکروسافٹ ڈیوائسز…

اینڈروئیڈ میں ڈیفالٹ ایپلی کیشن کو تبدیل کیسے کریں؟

سوال: اپنے اینڈروئیڈ فون پر میرے پاس ایک سے زیادہ پی ڈی ایف ریڈر انسٹال ہیں۔ میں نے غلطی سے ایک پی ڈی ایف فائلPDF Reader میں کھول لی جو مجھے سخت نا پسند ہے۔ ساتھ ہی میں نے Always Open بھی منتخب کرلیا۔ جس کی وجہ سے اب میں جو بھی پی ڈی ایف…

آسُس ٹرانسفارمر بک فائیو – ایک ڈیوائس، کام پانچ

Asus نے ایک نئی طرز کی ڈیوائس متعارف کروائی ہے جس کے بارے میں خود آسُس کا کہنا ہے کہ یہ دنیا کا پہلا 5 موڈ لیپ ٹاپ ہے۔ یہ ڈیوائس بیک وقت ایک ونڈوز لیپ ٹاپ بھی ہے اور اینڈروئیڈ لیپ ٹاپ بھی۔اس کی اسکرین والاحصہ ایک مکمل ٹیبلٹ ہے جسے 12.5 انچ…

مئی 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مئی 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

سی پینل میں ڈومین ری ڈائریکٹنگ اور پارکنگ

سوال: میرے پاس 2 ڈومین ہیں اورمیں چاہتا ہوں کہ جب کوئی ان دونوں میں سے کوئی بھی ڈومین اپنے ویب برائوزرمیں ٹائپ کرے تو ایک ہی ویب سائٹ پر آئے۔ یعنی دونوں ڈومین نیمز کی ایک ہی ویب سائٹ ہے۔ میں سی پینل استعمال کرتا ہوں۔ جواب: جی…

لینکس کے اجزائے ترکیبی

ونڈوز آپریٹنگ نظام سے لینکس آپریٹنگ نظام پر منتقل ہونے کے مشورے تو آپ نے بارہا سنے ہوں گے، لیکن اکثر کمپیوٹر صارفین جب ایسے مشوروں پر عمل کرتے ہوئے لینکس کا رْخ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو سب سے پہلے اْنھیں عموماً جس مشکل کا سامنا کرنا پڑتا…

ڈیسک ٹاپ پر آئی کن نظر نہیں آتے

سوال: میں ونڈوز ایکس پی استعمال کررہا ہوں۔ جب ونڈوز اسٹارٹ ہوتی ہے تو ڈیسک ٹاپ تو نظر آتا ہے لیکن کوئی آئی کن یا ٹاسک بار نظر نہیں آتی۔ اس مسئلے کا کیا حل ہے؟ جواب: کی بورڈ سے Ctrl+Shift+Esc کیز ایک ساتھ پریس کریں۔ اس طرح ٹاسک مینیجر…

یوٹیوب پر پابندی ختم کی جائے، سینیٹ کی کمیٹی میں متفقہ قرارداد منظور

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے ایک متفقہ قرار داد منظور کی ہے جس کہ مطابق یوٹیوب پر پابندی کا عملی طور پر کوئی فائدہ نہیں اس لئے ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ یوٹیوب کو پاکستان کو بحال کردیا جائے۔ اس…

فائر فاکس میں ایرر

سوال: مجھے فائر فاکس میں ایک مسئلے کا سامنا ہے۔ اکثر ویب سائٹس ملاحظہ کرتے ہوئے Unresponsive اسکرپٹس کے بارے میں وارننگ نظر آتی ہے جبکہ فائر فاکس بھی اکثر ہینگ رہتا ہے۔ جواب: فائر فاکس کے جس مسئلے کی متعلق آپ نے بتایا ہے وہ زیادہ تر…