ایم ٹی گوکس نے خود بٹ کوئن غائب کئے، جاپانی اخبار کا دعویٰ

سال 2014ء بٹ کوائن یا بٹ کوئن صارفین کے لئے کچھ خاص اچھا ثابت نہیں ہوا۔ گزشتہ سال اس ورچوئل کرنسی نے کئی زبردست دھچکے برداشت کئے ہیں اور بارہ سو بیالیس ڈالر فی بٹ کوائن سے اس کی قیمت گر کر اب تین سو ڈالر فی بٹ کوئن تک آگئی ہے۔ …

سالانہ خریداری کی رعایتی آفر

ماہنامہ کمپیوٹنگ کے فیس بک پیج پر احباب کی تعداد دو لاکھ تک پہنچنے کی خوشی میں ادارہ محدود مدت کے لئے زرسالانہ میں پچاس فی صد تک کمی کا اعلان کررہا ہے۔ یہ رعایت یکم دسمبر سے اکتیس دسمبر ۲۰۱۴ء کے دوران موصول ہونے والے آرڈرز کے لئے ہے۔…

سسٹم کے شٹ ڈاؤن یا ری اسٹارٹ ہونے پر تالا لگائیں

کئی سافٹ ویئر بشمول ونڈوز اپ ڈیٹس کے انسٹال ہونے کے بعد سسٹم ری اسٹارٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن سسٹم کو ری اسٹارٹ کرنا ہر وقت ممکن نہیں ہوتا، کیونکہ ہم کوئی ضروری کام کر رہے ہوتے ہیں۔ اگر آپ اسکائپ پر اہم میٹنگ میں مصروف ہوں یا سسٹم پر کوئی…

اکتوبر 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اکتوبر 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز…

فیس بک پر اگر اپنا فین پیج ہو جس پر دو سو سے زیادہ لائکس ہوں، اس کا نام کیسے تبدیل کیا جائے؟

سوال: فیس بک پر اگر اپنا فین پیج ہو جس پر دو سو سے زیادہ لائکس ہوں، اس کا نام کیسے تبدیل کیا جائے؟ فیس بک اس کی اجازت نہیں دیتا۔ کیا کوئی اور طریقہ موجود ہے؟ جواب: یہ درست ہے کہ فیس بک پیج پر دو سو سے زیادہ لائکس ہوجانے کی صورت میں اس کا…

ستمبر 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا ستمبر 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

ونڈوز 9کا پری ویو ورژن 30 ستمبر کو متوقع ہے

ذرائع کے مطابق مائیکروسافٹ کا منصوبہ ہے کہ 30ستمبر کو ونڈوز 9 کا نمائشی ورژن پیش کر دیا جائے۔یہ تاریخ حتمی نہیں تاہم مائیکرو سافٹ میں موجود ذرائع نے پہلے بتایا تھا کہ ونڈوز 9 کا پری ویو ورژن ستمبر کے آخر یا اکتوبر کے شروع میں جاری ہو گا،…

اگست 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اگست 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

جولائی 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جولائی 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز…

کیا پے پال اکاؤنٹ پاکستان میں رہتے ہوئے بنایا جاسکتا ہے؟

سوال: کیا پاکستان میں رہتے ہوئے پے پال (PayPal) کا اکائونٹ بنایا جاسکتا ہے؟ اگر کسی طریقے سے اس کا اکائونٹ بنا بھی لیا جائے تو کیا اس میں موجود رقم پاکستان میں حاصل کی جاسکتی ہے؟ جواب: پے پال دنیا کی مقبول ترین ای کامرس ویب سائٹ ہے جس کے…