اپنا حساس ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کریں کہ کوئی ریکور نہ کر سکے

ہمیشہ پرانا کمپیوٹر بیچتے یا کسی دوسرے کو دیتے وقت اپنا ڈیٹا ہارڈ ڈسک سے حذف کر دینا چاہیے۔ یقیناً یہ کوئی بتانے والی بات نہیں، یہ تو سبھی جانتے ہیں۔ لیکن ڈیٹا اس طرح ڈیلیٹ کرنا چاہیے کہ کوئی ریکور نہ کر سکے، اس کے بارے میں زیادہ لوگ نہیں …

فرہنگ تلفظ مرتبہ شان الحق حقی

ادارہ فروغ قومی زبان نے جناب شان الحق حقی صاحب کی مرتب کردہ فرہنگ تلفظ اپنی ویب سائٹ پر مفاد عامہ کے لئے مفت پیش کردی ہے۔ اس فرہنگ تلفظ میں حروف تجہجی کے اعتبار سے ہر لفظ کا مطلب اور اس کا درست تلفظ ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ بدقسمتی سے یہ…

اپریل 2016ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اپریل 2016ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

بھارتی موبائل ساز کمپنی مائیکرو میکس کے لئے مشکلات

موبائل فون بنانے والی معروف بھارتی کمپنی مائیکرو میکس کو ان دنوں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ حالانکہ گزشتہ سال ہی مائیکرو میکس نے بھارتی مارکیٹ میں سام سنگ کو پچھاڑ کر سب سے زیادہ مقبول اسمارٹ فون ہونے کے اعزاز حاصل کیا تھا۔ لیکن آج کی صورت…

چھپے ہوئے تمام وائی فائی کنکشنز تلاش کریں

جب ہم کسی وائرلیس نیٹ ورک کو کنیکٹ کرنے کے لیے دیکھتے ہیں تو وہاں آس پاس موجود دیگر وائرس لیس نیٹ ورک بھی دِکھائی دیتے ہیں۔ آج کل چونکہ وائی فائی انٹرنیٹ جگہ جگہ دستیاب ہے اس لیے ہر وقت درجنوں نیٹ ورک دِکھائی دیتے ہیں۔ ضروری نہیں کہ آپ…

سام سنگ کی 15.36 ٹیرا بائٹس کی ہارڈڈرائیو

سام سنگ نے 15.36 ٹیرابائٹ کی نئی ایس ایس ڈی ہارڈ ڈرائیو کی فروخت شروع کر دی ہے۔اتنی زبردست گنجائش کے ساتھ یہ اس وقت مارکیٹ میں دستیاب کسی بھی دوسری ہارڈڈرائیو چاہے وہ میکانیکل ہو یا فلیش،سب سے زیادہ گنجائش والی ہارڈڈرائیو ہے۔ PM1633a…

ون پلس تھری اسمارٹ فون جلد آرہا ہے

ون پلس ایک دلچسپ کمپنی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ کم قیمت پر دوسروں کے مقابلے میں کافی بہتر اسمارٹ فون فراہم کر سکتی ہے تاہم لوگ اس کے دعوت نامے والے نظام سے خوش نہیں۔ اگر آپ ون پلس کا کوئی اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں تو ضروری ہے کہ ون پلس…

چیک کریں کہیں کوئی آپ کی جاسوسی تو نہیں کر رہا

کمپیوٹر پر کسی کی جاسوسی کرنے کے لیے اسپائی ویئر استعمال کیے جاتے ہیں۔ اکثر کمپنیاں تو اپنے ملازمین پر نظر رکھنے کے لیے باقاعدہ کمرشل اسپائی ویئر خریدتی ہیں۔ یہ اسپائی ویئر کمپیوٹر استعمال کرنے والے کی نظر میں آئے بغیر مختلف معلومات جیسے…

ویب کیم کے ذریعے چہرے پر دلچسپ ایفیکٹس لگائیں

اگر آپ ویب کیم پر وڈیو چیٹ کرتے ہیں تو یقیناً کوئی نہ کوئی ایسا تفریحی ٹول ضرور استعمال کیا ہو گا جو آپ کے چہرے کو دلچسپ بنا دیتا ہے مثلاً چہرہ خوفناک بنا دیتا ہے یا کارٹون جیسا۔ اگر آپ نے ایسا کوئی ٹول کبھی استعمال نہیں کیا تو ’’مرر…

مائیکروسافٹ ایکسل میں زیادہ سے زیادہ کتنی قطاریں اور کتنے کالم بنائے جاسکتے ہیں

کسی ایکسل شیٹ میں زیادہ سے زیادہ کتنی قطاریں اور کالم ہوسکتے ہیں، اس بات کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ مائیکروسافٹ آفس /ایکسل کا کون سا ورژن استعمال کررہے ہیں۔ وہ لوگ جو ایکسل کے ایک دہائی سے بھی پرانے ورژن استعمال کررہے ہیں، انہیں اس…