ایل جی کا جدید ٹی وی جو مچھروں کو بھی بھگا سکتا ہے

معروف جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی اپنی نت نئی جدید مصنوعات کے حوالے سے مشہور ہے۔ انڈیا میں موجود اس کمپنی کے ذیلی ادارے نے ایسا ٹی وی متعارف کرایا ہے جو مچھروں کو بھگانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ آج کل زیکا ڈینگی وائرس انتہائی ملک…

جولائی 2016ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جولائی 2016ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز…

اسمارٹ فون ایپلی کیشن کی مدد سے قرآن حفظ کریں

آج کل سیکھنے سکھانے کا ہر کام ہم فون سے کرنے کے عادی ہیں کیونکہ تقریباً ہر حوالے سے ایپلی کیشنز مفت دستیاب ہیں۔ اگر آپ قرآن پاک کو حفظ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں یا اپنے بچوں کو اسمارٹ فون کے ذریعے حفظ قرآن کی تعلیم دینا چاہتے ہیں تو اس…

مارک زکربرگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے

کہتے ہیں ہر سیر کو سوا سیر مل ہی جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا مارک زکربرگ کے ساتھ جب ہیکروں نے ان کے کئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرڈالے۔ ہوا کچھ یوں کہ اتوار کے روز ہیکروں کے ایک OurMine  نامی گروپ نے فیس بک کے بانی اور جانی مانی شخصیت مارک…

لینوو نے چوتھی سہ ماہی اور گزشتہ مالیاتی سال کے مالی نتائج کا اعلان کردیا

لینوو گروپ (Lenovo Group) نے 31مارچ 2016 کو اختتام پذیر ہونے والے اپنے مالی سال 2015-16کی چوتھی سہ ماہی اور پورے سال کے مالیاتی کا اعلان کردیا ہے۔ لینوو نے پی سی بزنس میں اپنے آپ کو مستحکم کیا، قیمت میں گنجائش اور منافع میں اضافے کا تحفظ…

گوگل آپ کا گمشدہ آئی فون ڈھونڈنے میں مدد کرے گا

گوگل آئی فون کے صارفین کو اپنا گم شدہ فون تلاش کرنے کا ایک نیا طریقہ فراہم کررنے جارہا ہے۔ جلد ہی اینڈروئیڈ اور آئی فون دونوں کے صارفین گوگل ڈاٹ کام پر I lost my phone لکھ کر اپنا فون تلاش کرسکیں گے۔ گوگل اس تلاش کے جواب میں صارفین کو دو…

اینڈروئیڈ گیمز اور ایپلی کیشن کا مزہ پی سی پر حاصل کریں

اینڈروئیڈ اس وقت بلاشبہ دنیا کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا آپریٹنگ سسٹم ہے۔ لاتعداد گیمز اور ایپلی کیشنز کی وجہ سے اینڈروئیڈ انتہائی دلچسپی کا مرکز بن چکا ہے۔ اسی لیے اب ڈیسک ٹاپ کے لیے بھی ایسے پروگرامز بن رہے ہیں جن کی مدد سے…

لینوو نے پاکستان میں اپنا نیا اسمارٹ فون کے 5پلس متعارف کرادیا

لینوو (Lenovo) نے پاکستان میں اپنا نیا اسمارٹ فون کے فائیو پلس (K5 Plus) متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، یہ اسمارٹ فون پاکستان بھر کے ریٹیل اسٹورز میں دستیاب ہوگا  ۔ یہ اسمارٹ فون میوزک اور انٹر ٹینمنٹ کا شوق رکھنے والے افراد کو خاص طور پر…

نیٹ سول ٹیکنالوجیز نے تھرو-آ-تھون2016 کا اعلان کردیا

نیٹ سول ٹیکنالوجیز نے اعلان کیا ہے کہ اس سال وہ Throw-a-Thon لاہور یونی ورسٹی آفس منیجمنٹ سائنسز میں منعقد کرے گا۔ نیٹ سول ٹیکنالوجی نے Throw-a-Thon پروگرام گزشتہ سال ہی متعارف کروایا تھا اور یہ پاکستان کا ایک معروف hackathon پروگرام بن چکا…

نیٹ ورک ایڈاپٹر کا ڈرائیور باآسانی انسٹال کریں

ونڈوز کی انسٹالیشن کے بعد سب سے مشکل مرحلہ ہارڈویئر ڈرائیورز کی انسٹالیشن ہوتی ہے۔ اگر آپ کے پاس تین چار کمپیوٹرز موجود ہیں اور سبھی میں مختلف ہارڈویئر نصب ہے تو ان کے لیے ڈرائیورز تلاش اور انسٹال کرنا اور زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔ نیٹ ورک…