اسکائپ سے ویڈیو کال کیسے ریکارڈ کی جاسکتی ہے؟

اسکائپ میں بذات خود ایسا کوئی فیچر موجود نہیں کہ آپ اس سے کی جانے والی فون کالز یا ویڈیو کالز کو ریکارڈ کرسکیں۔ البتہ ایسے تھرڈ پارٹی سافٹ ویئر موجود ہیں جن کے ذریعے یہ کام کیا جاسکتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر تعداد میں کئی ہیں لیکن ان میں سے…

ہیکروں کے ایک گروہ نے بند ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا

ٹوئٹر جب کسی صارف کے اکاؤنٹ کو بند کرتا ہے تو اسے واپس بحال کرنا تقریباً ناممکنات میں سے ہے۔ لیکن ہیکروں کے ایک گروہ جو Spain Squad کہلاتا ہے، نے ایک ایسی تکنیک ڈھونڈ نکالی ہے جس کے ذریعے ٹوئٹر کی جانب سے آف لائن کئے گئے اکاؤنٹس کو واپس…

گوگل اکاؤنٹ کا ڈیٹا براہ راست ڈراپ باکس یا ون ڈرائیو میں منتقل کریں

گوگل ایجادات کے لئے معروف ہے۔ صارفین گوگل کی سروسز کے اسی لئے گرویدہ ہیں کہ اس کی مصنوعات میں جدت بھی ہوتی ہے اور ان میں صارف کا بھرپور خیال رکھا جاتاہے۔ اگر آپ گوگل کی سروسز سے ناراض ہیں، تب بھی گوگل آپ کو ہنسی خوشی اپنا ڈیٹا گوگل کے…

مائیکروسافٹ ورڈ میں بھی حساب کتاب کیجیے

جہاں بات ہو حساب کتاب کی تو ایک ہی نام ہمارے ذہن میں آتا ہے اور وہ ہے مائیکروسافٹ ایکسل۔ایکسل ایک اسپریڈ شیٹ ہے جس میں آپ پیچیدہ حساب کتا ب باآسانی کرلیتے ہیں۔ لیکن جمع تفریق اگر مائیکروسافٹ ورڈ میں کرنی ہو تو؟ یہ بات درست ہے کہ…

مائیکروسافٹ ونڈوز10 میں کلاسک اسٹارٹ مینو حاصل کریں

اسٹارٹ مینو مائیکروسافٹ ونڈوز کی پہچان ہے۔ یہ ونڈوز یوزر انٹرفیس کا اہم ترین جُز ہے۔ ونڈوز کے ابتدائی ورژن سے لیکر آج تک اسٹارٹ مینو ونڈوز کے فیچرز اور نصب پروگراموں تک آسان رسائی فراہم کررہا ہے۔ پہلی بار اسے ونڈوز 95 میں پیش کیا گیا تھا۔…

دنیا کی آدھی آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے محروم ہے

پوکیمون گو گیم کے آنے سے یوں لگتا ہے جیسے آدھی دنیا پوکیمون کی تلاش میں سرگرداں ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی ابھی تک انٹرنیٹ کی نعمت سے محروم ہے۔ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین کے تخمینے کے مطابق تقریباً 3.9ارب…

مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 کے لیے فیس بک ایپلی کیشن کا خاتمہ کر دیا

اگر آپ ونڈوز فون استعمال کرتے تو آپ کو پتا ہو گا کہ ونڈوز فون پر فیس بک کی آفیشیل ایپلی کیشن کی جگہ مائیکروسافٹ کی بنائی ہوئی ایپلی کیشن استعمال ہوتی ہے۔ حالانکہ دیگر پلیٹ فارمز جیسے کہ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس پر فیس بک کی اپنی بنائی ہوئی…

کمپیوٹر و دیگر ڈیوائسز سے حذف شدہ ڈیٹا ریکور کرنے کے لیے بہترین اور مفت پروگرام

عموماً جب ہم کوئی فائل ڈیلیٹ کرتے ہیں تو وہ ری سائیکل بِن میں چلی جاتی ہے جہاں سے ہم اسے باآسانی ریکور کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر فائلز ری سائیکل بن کو بائے پاس کر جائیں یا ہم ری سائیکل بِن خالی کر دیں تو انھیں واپس حاصل کرنا ذرا مشکل ہو جاتا…

جانیے کس نے آپ کا فون کھولنے کی کوشش کی تھی

کیا آپ کا اینڈروئیڈ اسمارٹ فون جس پر آپ نے پاس ورڈ لگا رکھا ہے، کسی نے کھولنے کی کوشش کی ہے؟ یہ جاننے کے لئے اینڈروئیڈ میں کوئی فیچر دستیاب نہیں۔ لیکن تھرڈ آئی نامی ایپلی کیشن کے ذریعے آپ اس شخص کا پتا لگا سکتے ہیں جس نے آپ کے اسمارٹ…

بغیر کسی سافٹ ویئر کے اسمارٹ فون میں وڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں

ہم نے کئی بار کمپیوٹنگ کے ان صفحات پر انٹرنیٹ سے ویڈیو ڈاؤن لوڈنگ کے متعلق مضامین شائع کئے ہیں۔ پی سی ڈاکٹر ہو یا کمپیوٹنگ ٹپس، انٹرنیٹ سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کی تقریباً ہر ترکیب اور جگاڑ ہم بتا چکے ہیں ۔ اس کے پیچھے ایک بڑی وجہ ہے۔…