وقت کی اہمیت کا احساس دلانے والا گوگل کروم ایکسٹینشن

تحریر: طاہر عمر: انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے وقت کے گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا، بلکہ احساس تک نہیں ہوتا۔۔۔۔۔!! عموماً کئی کئی گھنٹے مسلسل انٹرنیٹ پہ بے تکی اوارہ گردی کرنے کے بعد بھی بھی لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں ’’اوہ میں تو ابھی بیٹھا تھا…

لینوو نے پاکستان میں جدید ترین C2 Power اسمارٹ فون متعارف کرادیا

کراچی، 17 اکتوبر، 2016۔  پرسنل کمپیوٹر فروخت کرنے والے ادارے لینوو (Lenovo) نے سی ٹو پاور (C2 Power)  کے نام سے جدید ترین اسمارٹ فون پاکستان بھر کے ریٹیل اسٹورز میں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لینوو کے سی ٹو پاور اسمارٹ فون میں پانچ انچ کا…

نوٹ 7 کے خریدار اس کا استعمال بند کردیں، سام سنگ کا اعلان

سام سنگ کی مشکلات ہیں کہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ نوٹ 7 جسے کئی ویب سائٹس نے ایک مکمل اور بہترین اسمارٹ فون قرار دیا تھا، کی بیٹری پھٹنے کے واقعات بڑھتے ہی جارہے ہیں۔ سام سنگ نے نوٹ 7 خریدنے والے صارفین سے کہا کہ وہ اسے واپس کرکے مفت…

ساہیوال سے فیس بک اور وٹس ایپ کے ذریعے بلیک میل کرنے والا ملزم ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے ساہیوال سے عثمان نامی ایک شخص کو حراست میں لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ فیس بک اور وٹس ایپ کے ذریعے ایک خاتون کو بلیک میل کرتا رہا ہے۔ مذکورہ شخص کے خلاف پروینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت ایف آئی آر بھی…

گوگل نے 12 سالہ بچے کو ایک لاکھ یورو کا بل بھیج دیا

ایک ہسپانوی بچے کا خواب تھا کہ اپنے بینڈ کی میوزک ویڈیو کو یوٹیوب چینل پر ڈالے گا، ایڈسنس پروگرام کے لئے درخواست دے، پیسے کمائے، میوزک بجائے اور ایڈ سینس سے ہونے والی کمائی سے امیر ہوکر ایک بنگلہ خریدے۔ یہ خواب صرف اس بچے کا نہیں، ایسے ہی…

بلیک بیری اب فون خود نہیں بنائے گا

بلیک بیری اپنے ہارڈ ویئر کا کاروبار بند کررہا ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ بلیک بیری فون قطعی طور پر ختم ہورہے ہیں، کم از کم فوراً ایسا نہیں ہونے جارہا۔ منگل کے روز اپنی سہ ماہی مالیاتی رپورٹ کے اجراء کے موقع پر کمپنی نے اعلان کیا ہے…

یاہو! کا ڈیٹا چرانے والوں کو حکومتی حمایت حاصل نہیں تھی

گزشتہ دنوں جب یاہو! کے کروڑوں صارفین کے ڈیٹا کے چوری ہونے کی خبر آئی تو یاہو! نے الزام لگایا تھا کہ 2014ء میں ہونے والے ڈیٹا کی اس چوری کے پیچھے کسی حکومت یا ریاست کا ہاتھ ہے۔ InfoArmor نامی سکیوریٹی کمپنی جس کے پاس اس چوری شدہ ڈیٹا میں سے…

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 122

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 122 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں…

فائلیں ڈیلیٹ کرنے والا دھوکے باز رینسم ویئر

چند ہفتوں پہلے خبریں آئیں تھیں کہ ایک نیا ransomwareویب سرورز پر حملے کر کے فائلیں ڈیلیٹ کر رہا ہے۔سیکورٹی ریسرچر کا کہنا ہے کہ یہ حملے Redis ڈیٹا بیس کی غیر محفوظ انسٹالیشن کی وجہ سے ہوئے ہیں۔ پچھلے کچھ ہفتوں نے سپورٹ فورمز پر سرور کا…

فون بک میں موجود تمام نمبرز پر ایک ساتھ ایس ایم ایس بھیجیں

سوال: میں اینڈروئیڈ یوزر ہوں اور اپنے تمام فون بک کو بیک وقت ایس ایم ایس بھیجنا چاہتا ہوں۔ میری فون بک میں ایک ہزار سے زیادہ نمبر محفوظ ہیں۔ کیا ایساممکن ہے کہ میں صرف ایک کلک کرکے تمام نمبرز پر ایس ایم ایس کرسکوں؟ محمد نوید، فیس بک جواب:…