سونی پکاچو

جاپان کی معروف کمپنی سونی ایک نئے اسمارٹ فونز پر کام کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سونی کے اس اسمارٹ فون کو ایک بینچ مارکنگ ویب سائٹ پر دیکھا گیا ہے۔اندازہ لگایا جارہا ہے کہ اس فون کو شاید MWC 2017 ایونٹ میں متعارف کروایا جاسکتا ہے۔ سونی کے…

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 125

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 125 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے…

وٹس ایپ کو 2 اسٹیپ ویری فکیشن سے مزید محفوظ بنائیں

واٹس اپ نے ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن کی سہولت فراہم کردی ہے۔  یہ فیچر گزشتہ سال نومبر سے ہی بی ٹا ٹیسٹنگ پر تھا۔ ٹو اسٹیپ ویری فکیشن میں اکاؤنٹ مزید محفوظ ہوجاتا ہے۔ کیونکہ اس تک رسائی کے لئے  توثیق یا ویری فکیشن کے ایک اور مرحلے سے گزرنا پڑتا…

فیس بک صارفین کی تعداد 2 ارب کے قریب پہنچ گئی

مقبول سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک کے استعمال کنندگان کی تعداد 2 ارب کے قریب پہنچ گئی ہے اور توقع ہے کہ اس سال فیس بک دو ارب صارفین رکھنے والی دنیا کی پہلی آن لائن کمپنی بن جائے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں انٹرنیٹ…

ڈاکٹر فون – آئی فون کے لئے ایک مکمل معالج

مائیکروسافٹ ونڈوز کے صارفین بلیو اسکرین آف ڈیتھ سے ضرور واقف ہونگے۔ یہ اس وقت ظاہر ہوتی ہے جب مائیکروسافٹ ونڈوز کریش ہوجاتی ہے یعنی اس حالت میں آجاتی ہے کہ اس کے لئے کام کرنا ممکن نہیں رہتا۔ اسی طرح ایپل آئی فون کا آپریٹنگ سسٹم کریش ہوجاتا…

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 124

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 124 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں…

بہترین اسکرین ریکارڈنگ پروفیشنل پروگرام مفت حاصل کریں

کہتے ہیں کہ ایک تصویر وہ کام کر سکتی ہے جو سو الفاظ بھی نہیں کر سکتے۔ اگر آپ نے کسی کو کوئی بات سمجھانی ہو تو جتنی مرضی تفصیل بتا دیں، اتنی بات سمجھ نہیں آئے گی جتنی آپ ایک اسکرین شاٹ بھیج کر سمجھا سکتے ہیں۔ اسکرین شاٹ اور اسکرین کی وڈیو…

EaseUS کی جانب سے جیتیں کیش پرائز اور پروگرام لائسنس

ایزاَس EaseUS نامی گرامی سافٹ ویئر کمپنی ہے۔ کئی حوالوں سے بنائے ہوئے ان کے پروگرام انتہائی مقبول ہیں۔ یہ کمپنی ہر سال مختلف تہواروں پر اپنے صارفین کے لیے تحائف کا اعلان کرتی ہے۔ اس بار بھی نئے سال کی آمد کی خوشی میں اس کمپنی نے صارفین کو…

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 123

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 123 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں…

ای میل میں تصاویر کیوں نظر نہیں آتیں

سوال: جی میل میں بعض اوقات کوئی ای میل کھولی جائے اور اس میں تصویر موجود ہو تو جی میل اس تصویر کو نہیں دکھاتا۔ بلکہ ہم سے پوچھتا ہے کہ اس تصویر کو دکھایا جائے یا نہیں۔ مائیکروسافٹ آؤٹ لک اور شاید دوسرے ای میل کلائنٹ بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔…