اگست 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اگست 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح گیارہ سے شام پانچ بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • مائیکروسافٹ ریسرچ کی اچھوتی کھوج، کلاؤڈ ویڈیو گیمنگ کی ایک بڑی خامی دُور
  • AMD کی سالڈ اسٹیٹ ڈرائیوز بھی فروخت کے لئے پیش
  • ونڈوز 9کا پری ویو ورژن 30 ستمبر کو متوقع ہے
  • رسبری پائی کا نیا ورژن 2017ء سے پہلے ممکن نہیں
  • ہیکرز کا سونی پلے اسٹیشن نیٹ ورک پر حملہ اور بم کی جعلی خبر سے جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ
  • گوگل اب نتائج میں آتھر شپ نہیں دکھائے گا
  • مائیکروسافٹ ونڈوز کے لئے گوگل کروم کا 64 بٹ بی ٹا ورژن جاری
  • اوپرا اور مائیکروسافٹ کا معاہدہ، نوکیا کے کچھ اسمارٹ فونز پر اوپرا ویب براؤزر انسٹال ہوگا
  • کمپیوٹر کو چھُو کر کرپٹوگرافک کلید معلوم کی جاسکتی ہے
  • ویئر ایبل کمپیوٹرز کے لئے ایک نئی چپ ، جو اُن کی بیٹری ٹائمنگ میں اضافہ کردے گی
  • گوگل کا خود کار طور پر اڑنے والے ڈرونزکے ذریعے ڈیلیوری کا خفیہ پروجیکٹ ”وِنگ“
  • کیلی فورنیا میں ایک نیا قانون نافذ، اسمارٹ فون میں kill سوئچ لازمی قرار
  • مائیکروسافٹ کے محققین نے عام اسمارٹ فون کیمرے کو تھری ڈی کیمرے میں بدل ڈالا
  • صارفین کو للچا کر کلک کرنے پر مجبور کرنے والی پوسٹس کے خلاف فیس بک کا کریک ڈاؤن
  • لچکدار ڈسپلے اب حقیقت کے مزید قریب پہنچ گئیں

خصوصی مضامیین

  • کیا وائی فائی لہریں صحت کے لئے خطرناک ہوسکتی ہیں؟
  • ویب سائٹ اپنے کمپیوٹر پر ہوسٹ کریں
  • ورڈپریس ویب سائٹ کو ہیکنگ سے محفوظ بنائیں
  • وی بی ڈاٹ نیٹ سیکھئے
  • ونڈوز میں پوشیدہ 10 ٹولز
  • کمپیوٹر کے 10 عام مسائل اور ان کا حل
  • گوگل پلے پر ڈرون حملہ
  • اسمارٹ فونز کے لئے بہترین ایپلی کیشنز

 مفت ڈاؤن لوڈز

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں
  • گلاس ویئر -نیٹ ورک مونیٹر
  • ایک اور ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر
  • EPUB فارمیٹ کی کتب فائر فاکس میں پڑھیں
  • مفت اکاؤنٹنگ سافٹ ویئر
  • ونڈوز کو میک او ایس ایکس یوسیمیٹی کے روپ میں ڈھالیں
  • آپ کے کمپیوٹر کے لئے سرچ انجن
  • جی برنر کے ذریعے ورچوئل ڈرائیوز بنائیں
  • خفیہ فائلوں کو چھپانے کا ایک خفیہ طریقہ
  • اسٹوڈیو لائن فوٹو بیسک… ایسا فوٹو ایڈیٹر جس کی آپ کو تلاش تھی
  • آپ کی ضرورت کے تحت سسٹم مینٹیننس … صرف ایک کلک سے!
  • سسٹم کی خرابی کی صورت میں نقصان سے بچیں
  • اِنک اسکیپ… ایک اوپن سورس ویکٹر گرافکس ایڈیٹر
  • مووی کلپس کو آن لائن شیئر کرنے کے لیے  جِف تصاویر میں کنورٹ کریں
  • جانیے آپ کی غیرموجودگی میں کمپیوٹر پر کیا کچھ کیا گیا
  • صرف ایک کلک اور سست پڑتی ڈیوائس چست

ویب باکس

  • اپنی فیس بک ڈی پی کی ڈرائنگ کروائیں
  • فونٹ بنانا سیکھئے
  • آٹھ سال پرانی ٹویٹس تلاش کیجئے
  • ہر ملک کی معلومات، ایک ویب سائٹ پر
  • یہ فونٹ کونسا ہے؟
  • کامکس بنائیں
  • انگریزی الفاظ کی تاریخ
  • دماغی ورزش کیجئے
  • آن لائن پوسٹر بنائیں
  • سونے کا اچھا وقت کونسا ہے؟

پی سی ڈاکٹر میں پڑھیے اپنے کمپیوٹری مسائل کے حل

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتنے کیش پرائز

title082014

3 تبصرے
  1. KASHIF H KHAN says

    اسلام علیکم! سر Area51 میں یہ شمارہ اور پچھلے ماہ کا شمارہ ڈائنلوڈ کے لیے موجود نہیں ہے مہربانی کرکے نئے شمارے Area51 میں آپلوڈ کردیں بہت مہربانی ہوگی
    واسلام!

  2. Rafhat Raza says

    اسلام علیکم
    امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں آزادکشمیر کے ایک دور دراز علاقے میں رہتا ہوں ۔جہاں پر کمپیوٹنگ رسالہ دستیاب نہیں ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میں اس کو انٹرنیٹ سے ہی pdfفائل ڈاون لوڈ کر لیا کروں برائے مہربانی مجھے بتائیے کہ مجھے اس کےلیے کیا کرنا ہوگا۔۔ کیا میں صرف pdfکاپیز کا سالانہ خرید دار بن سکتا ہوں ؟ اور اس کا طریقہ کار کیا ہو گا نیز مجھے بتا یئں کہ اگر میں آپ کو اپنےشہر سے اچھا بزنس دوں تو آپ مجھے کیا فایدہ دے سکتے ہیں ؟ آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. ashad says

    dear sir july , august
    in multan not available at any book stall

Comments are closed.