اپریل 2016ء کا شمارہ
ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اپریل 2016ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر تا جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:
آئی ٹی نیوز
- جراثیم پر مشتمل ری چارج ایبل بیٹری کا کامیاب تجربہ
- اب فون گر کر "فوت” نہیں ہوگا
- 8.8 ارب ڈالر دے دو ورنہ۔۔۔
- نابینا افراد کے لئے فیس بک کی نئی کاوش
- ونڈوز 10 میں لینکس کے مزے
- وٹس ایپ نے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فعال کردی
- نئی وائی فائی ٹیکنالوجی جو آپ کو پہچان لیتی ہے
- 10 نینو میٹر ٹیکنالوجی پر بنائی گئی DDR4 میموری
- ایپل نئی بیٹری ٹیکنالوجی پر کام کررہا ہے
- انفارمیشن ٹیکنالوجی پر اخراجات کم ہورہے ہیں
- FBI صرف آئی فون 5 سی کریک کرسکتی ہے
- ایپل بھارت میں ری فربشڈ فون فروخت کرنا چاہتا ہے
- شیطانی وائی فائی آپ کے آئی فون کو ‘قتل’ بھی کرسکتا ہے
خصوصی مضامین
لینکس کی وہ کمانڈز جو ہر مبتدی کو پتا ہونی چاہیئں (امانت علی گوہر)
روس کا مارک زکربرگ – پاول دروف
ایڈوبی پریمیئر سیکھئے – چوتھا اور آخری حصہ (عمران شہزاد)
10 صفحات پر مشتمل کمپیوٹنگ ٹپس
ورڈ پریس کی رفتار بڑھانے والے پلگ اِنز
راہ چلتے مل جانے والی فلیش ڈرائیو آپ کو پھنسانے کی ایک چال بھی ہوسکتی ہے
مفت ڈاؤن لوڈز
کمپیوٹنگ کوئز میں جیتیں کیش انعام
پی سی ڈاکٹر میں جانیں قارئین کے کمپیوٹری مسائل کے حل
Comments are closed.