اپریل 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اپریل 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح گیارہ سے شام پانچ بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • 9 انچ سے چھوٹی اسکرین والے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لئے مائیکروسافٹ کا مفت آپریٹنگ سسٹم
  • فیس بک کا دنیا کے ہر کونے تک انٹرنیٹ پہنچانے کے لئے ڈرونز بنانے کا اعلان
  • 300 ڈگری سینٹی گریڈ جیسے سخت حالات میں کام کرنے والی مائیکرو چپ تیار
  • ’’کورٹانا‘‘ … ایپل سری اور گوگل نائو کومائیکروسافٹ کا جواب
  • مائیکروسافٹ ڈوس اور مائیکروسافٹ ورڈ کا سورس کوڈ ریلیز کردیا گیا
  • مائیکروسافٹ آفس برائے ایپل آئی پیڈ … مفت؟ بالکل نہیں!!
  • حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا اور خطرناک بگ … ہرٹ بلیڈ (Heart Bleed)
  • الوداع ونڈوز ایکس پی (مرحوم)
  • پانچ سالہ مائیکروسافٹ سکیوریٹی ریسرچر ’’ کرسٹوفر‘‘
  • کوالکوم کی نئی وائی فائی چپ سیٹ

خصوصی مضامیین

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں
  • اپنے گم شدہ لیپ ٹاپ یا فون کا سراغ لگائیں
  • آفس 2013  کی ٹپس
  • ونڈوز ایکس پی کو لینکس منٹ سے بدلیں
  • کمپیوٹرسے موبائل اور موبائل سے کمپیوٹر کنٹرول کرنے والی دس ایپلی کیشنز
  • ونڈوز کیوں ہر بار میری فلیش ڈرائیو کو خراب سمجھتی ہے؟
  • کیا مائیکروسافٹ آفس انسٹال کرنا ضروری ہے؟
  • مائے کلاؤڈ، آپ کا ذاتی کلاؤڈ
  • اینڈروئیڈ کٹ کیٹ کے دس نئے فیچرز

 مفت ڈاؤن لوڈز

  • ڈپلیکیٹ فائلز نام اور مواد کے اعتبار سے تلاش کر کے ڈیلیٹ کریں
  • ڈسک ڈی فریگمنٹر… اسمارٹ ڈی فریگ 3
  • تصاویر کو دیں کچھ اعلیٰ قسم کے ایفیکٹس
  • اپنی ڈیجیٹل تصاویر کو موزائک میں بدلیں
  • ایڈاویئر فری اینٹی وائرس پلس
  • کسی بھی فائل کو چلائے بنا اس کا جائزہ لیں
  • لیبرے آفس…اوپن سورس آفس سیوٹ
  • یو ایس بی فلیش ڈرائیو میں موجود ڈیٹا کا محافظ ’’سیف گارڈ‘‘
  • سسٹم کو محفوظ بنائیں اور اس کی اسپیڈ بڑھائیں
  • فری آڈیو وڈیو پیک 2.0… پورٹ ایبل آڈیو اور وڈیو کنورٹرز
  • ونڈوز ایٹ ٹرانسفرمیشن پیک

پی سی ڈاکٹر میں پڑھیے اپنے کمپیوٹری مسائل کے حل

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتنے کیش پرائز

11 تبصرے
  1. Zoni.kz says

    السلام علیکم! میں نے آن لائن شمار کی بکنگ کرائی تھی۔مگر ابھی تک موصول نہیں ھوا؟ معلوم نہیں کب تک ملے گا؟

  2. Zoni.kz says

    السلام علیکم! میں نے آن لائن شمار کی بکنگ کرائی تھی۔مگر ابھی تک موصول نہیں ھوا؟ معلوم نہیں کب تک ملے گا؟

  3. Fahad Sagar says

    mujha Salana Shumara Chaiye kahan sa mila gA Sadiq Abad sa???

  4. Wajahat Sipra says

    I want this please how I get It

  5. باری باری سبھی کو پوسٹ ہو جاتا ہے۔ برائے مہربانی انتظار فرمائیں۔

  6. Zoni.kz says

    شکریہ رسالہ مل گیا ھے۔۔۔۔۔۔ اب مجھے ایریا 51 کا کوڈ کب ریلیز کیا جائگا تاکے میں سابقہ شماروں سے بھی استفادہ حاصل کر سکوں؟

    2014-04-30 12:50 GMT+05:00 Disqus :

  7. Maria Baloch says

    Sallam o alaykum Payer Sir Mohtram mujhe thori se information need the ager mari Help kar sagte hai bhut bhut shukria main kuch ek website banai hai aur mujhe SEO kay kuch tips dain koi be help nahi karta soocha app ko Commnts main kah kah dakh lon shayd app mari HELP karain please mujhe ko tareeqa batain bhut mahrbani ho ge

  8. Sheraz khan says

    hosting ka aasan hal kya ha

  9. Naseeb Kathia says

    اسلام و علیکم!
    جناب مجھے اپریل 2014 کا شمارہ ڈاون لوڈ کرنا ہے، براۓ مہربانی مجھے لنک فراہم کرہں۔۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔

  10. waheed says

    janab mujhay web designing and hosting sekhna hai kya karo pora web page ke sath.kya karo. my emial is [email protected]

Comments are closed.