یہ سافٹ ویئر ایک میوزک منیجر کے طور پر بھی کام کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے بطور کے ایک الارم پروگرام بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر چیزوں یا کسی کام کو بھولنے سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ چھوٹا سا سافٹ ویئر آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ کسی مقرر کردہ ٹائم پر آپ نے کوئی ویب سائٹ چیک کرنی ہے تو یہ سافٹ ویئر درست وقت پر آپ کے لیے وہ ویب سائٹ کھول دے گا۔