ایک ساتھ پندرہ ویب سائٹس سے وڈیوز تلاش اور ڈاؤن لوڈ کریں

جب اسٹریمنگ وڈیوز دیکھنے اور پھر انھیں کنورٹ کرنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کی بات آتی ہے تو ’’اشیمپو کلپ فائنڈر‘‘ (Ashampoo ClipFinder HD) چیز ہے ذرا ہٹ کے۔

کیونکہ اس کے ذریعے جب آپ کوئی وڈیو تلاش کریں تو یہ ایک ساتھ پندرہ بڑی وڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹس پر وہ وڈیو تلاش کرتا ہے۔

یعنی یوٹیوب یا ڈیلی موشن وغیرہ پر جانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ آپ چاہیں تو وہ وڈیو اسی پروگرام میں دیکھ لیں اور اگر اسے ڈاؤن لوڈ کرنے چاہیں تو یہ بھی صرف ایک کلک کے ذریعے ممکن ہے۔

 

یعنی وڈیوز کی تلاش، ڈاؤن لوڈنگ اور انھیں منظم رکھنے کے لیے اس پروگرام سے اچھا اور کیا ہو سکتا ہے۔ کافی عرصے سے اس میدان میں سرگرم عمل یہ پروگرام تاحال مفت خدمات انجام دے رہا ہے۔

ڈاؤن لوڈ کریں

اسٹریمنگوڈیووڈیو ڈاؤن لوڈوڈیوز
تبصرے (5)
Add Comment
  • Zeeshan

    Salam
    Download link dosent work…kindly check that or re-generate new link if possible.

  • ممتاز علی بخاری

    بھائی جان یہ ڈاون لوڈ کیسے کرتا ہے؟؟ میں نے انسٹال کیا ہے لیکن سمجھ نہیں آ رہی اس کی۔۔۔

  • Abul Khair

    Yes your rite … download link is not working

  • gm -usa

    ماشااللہ کمپیوٹنگ ماھنا مہ پاکستان اردو تو اب انشا اللہ شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگا جو آج شہرت کی بلنیوں اور شہرت کی وؤستوں کو اسٹریلیہ سے آمریکہ تک رواں دواں ہے انشاءاللہ