ماہنامہ کمپیوٹنگ کا ستمبر 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح گیارہ سے شام پانچ بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:
آئی ٹی نیوز
- LTE پروٹوکول میں نیا اضافہ، اسمارٹ فونز کو سیلولر ٹاورز کی ضرورت نہیں رہے گی
- گوگل اکاؤنٹ کے ساتھ گوگل پلس کا اکاؤنٹ اب ضروری نہیں رہا
- اوریکل کے لیری ایلی سن چیف ایگزیکٹیو آفیسر کے عہدے سے مستعفی
- ریلیز کے پہلے ہی تین دنوں میں آئی فون 6 اور 6 پلس کے ایک کروڑ یونٹ فروخت
- گوگل نیکسس 9 ایچ ٹی سی تیار کررہا ہے
- کوالکوم اسنیپ ڈریگن 810 چپ سیٹ
- پہلا خلائی تھری ڈی پرنٹر
- سونی اسمارٹ آئی گلاس اگلے سال مارچ میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی
- کیا آپ کو شادی کرلینی چاہئے؟ پوچھیں ویب سائٹ سے
- کپڑے پر تیار کردہ سرکٹ بورڈ
- کپڑے پر تیار کردہ سرکٹ بورڈ
- پاکستانی سکیوریٹی ماہر نے اینڈروئیڈ میں زبردست خامی کا پتا لگا لیا
- تھری ڈی وژن والے ٹیبلٹس اور لیپ ٹاپس جلد آرہے ہیں، انٹل
- وکی لیکس کا ایک اور چونکا دینے والا انکشاف
- ویسٹرن ڈیجیٹل کا 10 ٹیرا بائٹس کی گنجائش والی ہیلیئم گیس سے بھری ہارڈڈرائیو کا اعلان
- فیس بک نے اپنا تیار کردہ اہم ٹول mcrouter اوپن سورس کردیا
- وائرلیس چارجنگ ڈیوائس جو وائرلیس راؤٹر کی طرح کام کرتی ہے
- بھارت میں اینڈروئیڈ وَن کی فروخت شروع
خصوصی مضامیین
- ونڈوز کا بھُولا ہوا پاس ورڈ کریک کیجئے
- کمپیوٹنگ ٹپس
- ونڈوز سیف موڈ میں رہتے ہوئے سافٹ ویئر انسٹال اور ان انسٹال کا طریقہ
- طلبہ کے لئے 15 مددگار ایپلی کیشنز
- ای میل مارکیٹنگ ٹولز
- ٹی پی لنک وائی فائی روٹر سے صارفین کی انٹرنیٹ بینڈوڈتھ محدود کریں
- وی بی ڈاٹ نیٹ سیکھئے
- کمپیوٹر کے 10عام مسائل اور ان کے حل(تیسرا حصہ)
- انٹرنیٹ فشنگ کیا ہے؟
- موبائل چارجنگ سے منسوب توہمات
مفت ڈاؤن لوڈز
- 2014 کا ہلکا اور تیز ترین کلینر
- ایک پی سی سے دوسرے پر منتقل ہوں تمام تر پرانی سیٹنگز کے ساتھ
- ایک ساتھ چار چار ڈیسک ٹاپ استعمال کریں
- سسٹم ڈرائیورز خودکار طریقے سے تلاش اور انسٹال کریں
- تمام سسٹم ڈرائیورز صرف ایک کلک سے اپ ڈیٹ کریں
- سسٹم ریکوری پارٹیشن بنائیں
- فائل فارمیٹ بدلنے کی فیکٹری
- سسٹم سے فالتو پروگرامز اور ٹول بارز ایک ساتھ اَن انسٹال کریں
- سسٹم کے شٹ ڈاؤن یا ری اسٹارٹ ہونے پر تالا لگائیں
- ونڈوز کو بہتر آڈیو پلے بیک کے لیے آپٹمائز کریں
- وائس کمانڈ سے ٹیب تلاش اور سوئچ کریں
- دیکھی گئی تمام ویب سائٹس کا ریکارڈ مرتب کریں
- جی میل میں فالتو ای میلز ٹھکانے لگائیں
جناب سیالکوٹ میں علمی مرکز پہ ابھی تک ستمبر کا شمارہ نہیں پہنچا