پاکستانی ایپلی کیشن سلائیڈ کے ڈاؤن لوڈز دس لاکھ سے تجاوز کر گئے

سلائیڈ ایپلی کیشن جو کہ ایک پاکستانی کی بنائی ہوئی ایپلی کیشن ہے کو صرف آٹھ ماہ کی مدت میں دس لاکھ سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔

یہ ایپلی کیشن پاکستان سے تعلق رکھنے والے جنید ملک نے بنائی ہے۔

سلائیڈ ایپلی کیشن کی مقبولیت کے پیچھے اس میں دیے جانے والے انعامات ہیں۔ دراصل اس میں آپ کو اپنی پسند کے مضامین پڑھنے پر اس کے عوض رقم ادا کی جاتی ہے۔

ہے نا دلچسپ بات؟ ایک تو اپنے فارغ وقت میں اپنی پسند کے مضمون پڑھیں اور پھر اس کے عوض رقم بھی حاصل کریں۔ اگرچہ اس سے کم رقم حاصل ہوتی ہے اور حاصل ہونے والی رقم کے عوض صرف آپ مختلف چیزوں پر بچت حاصل کر سکتے ہیں لیکن پھر بھی اسے آزمانے میں کیا مضائقہ ہے؟

تو پھر ابھی گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں اور اس دلچسپ ایپلی کیشن سے فائدہ اُٹھائیں۔

ڈاؤن لوڈ کریں

انعامانعاماتسلائیڈ
تبصرے (1)
Add Comment
  • Ahmed Sultan

    One million downloads BUT HOW? let me explain it
    One million downloads by just spamming the Facebook comments , The user doesn’t even know and its links get posted on all of the pages that user have liked and whoever clicks on it,it gets installed on their device and it keeps spreading in this way like a virus.
    If you’re really honest and giving real money,people will get attracted to you and you don’t have to make the Facebook comments a filthy place by putting your links using Facebook BOTS . It would’ve been a great app if it wasn’t spamming/deceiving