ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اکتوبر 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح گیارہ سے شام پانچ بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:
آئی ٹی نیوز
- گوگل اینڈروئیڈ لولی پاپ
- آئی بی ایم نے ڈیڑھ ارب ڈالر اور اپنا چپ یونٹ گلوبل فاؤنڈریز کے حوالے کردیئے
- گوگل پلے اسٹور کی طرز پر پروجیکٹ آرا کے لئے ہارڈویئر اسٹور
- گوگل اکاؤنٹس پر لاگ اِن کرنے کے لئے حفاظتی چابی
- پائریسی ویب سائٹس پر گوگل کا ایک اور کاری وار
- پُوڈل ، ایس ایس ایل 3.0میں ایک خطرناک خرابی
- اسنیپ چیٹ مسیجنگ ایپ پر اشتہار ات
- مائیکروسافٹ نے نوکیا کے نام سے چھٹکارے کا فیصلہ کرلیا
- امریکی بچوں میں ڈزنی لینڈ، میک ڈونلڈز اور یوٹیوب سے زیادہ مقبول ہے آئی پیڈ
- سکیوریٹی پن بھول جائیں، اپنی آواز سے بینک اکاؤنٹ کھولیں
- صرف دو منٹ میں چارج ہونے والے بیٹری!
- سماعت سے محروم افراد کے لئے سننے میں معاون ایپلی کیشن
- خود کش ہارڈڈرائیو- قیمت صرف 16سو ڈالر
خصوصی مضامیین
- ڈارک ویب، انٹرنیٹ کی اندھیر نگری جو جرائم کا گڑھ بن گئی ہے
- ونڈوز 10( ٹیکنیکل پری ویو) کی انسٹالیشن اور 10 ضروری باتیں
- ویڈیو میں واٹر مارک شامل کریں
- بچوں کے لئے مفید بنیادی پروگرامنگ ٹولز
- آئلٹس اور ٹوفل کے تیاری کے لئے مددگار ایپلی کیشنز
- ویب باکس
- ونڈوز، لینکس، میک یا کروم او ایس کیلئے ریکوری ڈرائیو بنائیں
- 4 مسائل جو سپر کمپیوٹرز کے بھی پسینے چھڑا دیتے ہیں
- وی بی ڈاٹ نیٹ سیکھئے
مفت ڈاؤن لوڈز
- بیدو پی سی فاسٹر 5
- ہر فن مولا میڈیا فائلز کنورٹر
- ونڈوز ایکس پی کو ورچوئل مشین میں بدل کر ونڈوز سیون اور ایٹ پر استعمال کریں
- گیمز کھیلتے ہوئے سسٹم کے درجہ حرارت سے باخبر رہیں
- ونڈوز کے لیے اینڈروئیڈ لولی پاپ اسکن پیک
- یو ایس بی فلیش ڈرائیو میں ری سائیکل بِن شامل کریں
- ہر طرح کے میموری کارڈ کو درست طریقے سے فارمیٹ کریں
- نیٹ ورک سیٹنگز کو باآسانی درست کر کے انٹرنیٹ چلائیے
- اے وی جی ویب ٹیون اپ سے مکمل پرائیویسی اور حفاظت سے براؤزنگ کی کارکردگی بہتر بنائیں
- کمپیوٹر اسکرین سے آنکھیں محفوظ رکھیں
- اور دلچسپ براؤزر ایڈ اونز۔۔۔
my question is why we don’t purchase windows licence
Very informative article about onion browsing tor project and history
Thank you very much