شمارہ اکتوبر 2012ء

ماہنامہ کمپیوٹنگ کے اکتوبر 2012ء کے شمارے میں شامل تحریریں:

  • HTML 5کا بارے میں ایک نیا ماہانہ سلسلہ
  • پارٹیکل الوژن
  • انٹرنیٹ سے پیسے کمائیے سلسلے کا اگلا حصہ
  • ٹوئٹر پیسے کیسے کماتا ہے؟
  • انٹرنیٹ پرائیویسی کے بارے میں چند حقائق
  • ونڈوز کو تیز رفتار بنانے کا طریقہ
  • مفت ڈرائیو امیجنگ سافٹ ویئر
  • لینکس ہوسٹ پر سکیور شیل کا استعمال
  • دلچسپ ویب سائٹس
  • مزیدار ڈاؤن لوڈز
  • پی سی ڈاکٹر
  • کمپیوٹنگ پیڈیا – اوریکل
html5october 2012online earningphptwitterاکتوبر 2012اکتوبر ۲۰۱۲
تبصرے (8)
Add Comment
  • زبیر افتخار

    خدا کا شکر ہے.آپ نے کافی انتظار کروایا.میں روز ویب سائیٹ کا وزٹ کرتا تھا

  • محمد آصف رضا

    بہت دیر کی مہربان آتے آتے

  • Abid Husssain Randhawa

    Asslam o Alaikum

    Welcome Back

  • محمد آصف رضا

    میں کل یعنی مورخہ 22 اکتوبر کو الفتح نوز ایجنسی سکھر گیا تھا مگر وہاں یہ شمارہ دستیاب نہیں ہے۔

  • سرفراز

    mujhe A problem he k me is mahmana computing ko apne computer me kese download
    karn

  • آصف محمود

    دسمبر 2012کا شمارہ میرے ہاتھوں میں ہے اور میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ماہنامہ کمپیوٹنگ کب سے شروع ہوا تھا۔ تاکہ مجھے خاص کر کے وہ تمام شمارے چاہئے جن میں پی ایچ پی کے بارے میں سکھایا گیا ہے۔

    اور دوسرے بات یہ کہ 65 رہپے کے حساب سے تو 780روپے بنتے ہیں جبکہ ۤپ کہہ رہے ہیں کہ رعایتی قیمت سالانہ 800 روپے ہے۔

    تیسری بات کہ اگر میں ایڈریس دوں تو جب ڈاکیا اے گا تو تازہ شمارہ کے ساتھ پچھلے کتنے شمارے لائے گا اور وہ کس فارمیٹ میں ہونگے۔

  • admin

    پی ایچ پی سیکھئے سلسلہ اگست 2012ء میں شروع کیا گیا تھا۔ سالاںہ خریداری کی رقم میں پوسٹل اخراجات بھی شامل ہیں جو رجسٹرڈ ڈاک کی صورت میں تقریباً تین سو روپے برائے بارہ شمارے ہیں۔
    گزشتہ شمارے صرف پی ڈی ایف فائلز کی شکل میں موجود ہیں۔ ان کی کی ہارڈ کاپیز فی الحال دستیاب نہیں۔

  • baaghi waziristani

    bahout acha resala he lekan computer tips b shaia kijiey