نومبر 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نومبر 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔

سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • دنیا کی پہلی ہیلیئم گیس سے بھری ہارڈڈسک … جس کی کپیسٹی 6 ٹیرا بائٹس ہے
  • اینڈروئیڈ کٹ کیٹ سے مزین گوگل نیکسس 5
  • بلیک بیری مسینجر… اب اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے لئے بھی دستیاب
  • نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کو Yahoo! اور گوگل کے ڈیٹا سینٹرز تک رسائی حاصل ہے ، ایک نیا انکشاف
  • دنیا کا تیز ترین وائرلیس نیٹ ورک… جس کی رفتار ہے 100 گیگا بٹس فی سیکنڈ!
  • ماڈیولر موبائل فونز … اپنا فون خود تیار کریں
  • ایڈوبی ہیکنگ … لاکھوں نہیں کروڑوں صارفین کا ڈیٹا چوری
  • ٹوئٹرز کے شیئرز کی فروخت … قیمت میں زبردست اضافہ
  • عربی، چینی اور روسی انٹرنیٹ ڈومین نیم

 

کمپیوٹنگ کوئز…. جیتیے چار ہزار روپے کے کیش پرائز

ڈاؤن لوڈز

  • ری سائیکل بِن کا بہتر ورژن
  • کیپس لاک خود کار طریقے سے آف کریں
  • آپ کے سست پڑتے سسٹم کو ٹیون کرنے کا بہترین مکینیک
  • فائر فوکس کا ہلکا پھلکا اور تیز ورژن
  • میں کنیکٹ کیوں نہیں ہو پا رہا؟
  • سسٹم پر انسٹال تمام پروگرامز میں موجود سیکیورٹی خطرات سے آگاہ رہیں
  • جانیے کس ویب سائٹ پر اعتبار کرنا چاہیے
  • اپنے بچوں کو انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد سے محفوظ رکھیں
  • تمام براؤزرز کے لیے، آل اِن ون مینٹی نینس سلوشن
  • اِنسٹا گرام جیسے فوٹو ایفیکٹس
  • وڈیوز پر واٹر مارک لگائیں
  • یو ایس بی ڈرائیو کی ریڈ/رائٹ پرفارمنس چیک کریں
  • ڈائریکٹری مونیٹر، کسی بھی فولڈر میں ہونے والی تبدیلی پر نظر رکھیں

پی سی ڈاکٹر

 

دیگر خاص مضامین

  • اپنا وائرلیس راؤٹر محفوظ بنائیں
  • اینڈروئیڈ کی تازہ ترین اور بہترین ایپلی کیشنز
  • مائیکروسافٹ ایکسل میں لاجکس
  • انٹرنیٹ کی گندگی سے بچوں کو محفوظ کرنے کے لئے مفت
  • پرینٹل کنٹرول سافٹ ویئر
  • دنیا کا پہلا نینو ٹیوب کمپیوٹر
  • کمپیوٹر پر اردو میں تدریس سائنس کیسے؟
  • گھریلو تھری ڈی پرنٹنگ
  • ویب برائوزر کے لئے بہترین پرائیویسی ایڈ اونز
  • فل ایبل پی ڈی ایف فارمز میں ڈیٹا محفوظ کرنے کا طریقہ
  • ورڈ پریس کو محفوظ بنائیں
  • ٹرو کالر کیسے کام کرتی ہے؟
  • آفس ڈاکیومنٹس میں سے تصاویر الگ کیجئے
  • مفت ورچوئلائزیشن سافٹ ویئر