مئی 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مئی 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح گیارہ سے شام پانچ بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • وکی فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستانی یوزر گروپ کی قدر افزائی ، وکی میڈیا پاکستان کا قیام
  • اوپن ایس ایس ایل کی ڈیویلپمنٹ کا انحصار صرف ایک ڈیویلپر پر، نتیجہ ہرٹ بلیڈ بگ!
  • سانسوں کی رفتار اور دل کی دھڑکن ریکارڈ کرنے والی اسمارٹ شرٹ
  • ڈیڑھ ہزار ڈالر کے گوگل گلاس میں صرف اسی ڈالر کے پرزے نصب ہیں
  • میں ووٹر ہوں، فیس بک کا نیا فیچر
  • چینی سرچ انجن بے ڈو میں گوگل برین کے روح رواں کی شمولیت
  • دنیا کا تیز ترین روبوٹ
  • فیس بک ویڈیو مسیجنگ ایپلی کیشن تیار کررہا ہے
  • فیس بک سے اسپیمر 200 ملین سالانہ کما لیتے ہیں
  • ای بے کے صارفین اپنے پاس ورڈ تبدیل کرلیں

خصوصی مضامیین

  • فاصلاتی تعلیم کی نئی شکل، ماسیوو اوپن آن لائن کورسز
  • بنا دھوکا، جائز آن لائن کمائی کے ذرائع
  • دلچسپ و کارآمد، کمپیوٹنگ ٹپس
  • ونڈوز ایکس پی کو کیسے محفوظ رکھیں
  • اسمارٹ فونز کے لئے 10بہترین و مفت ویڈیو ایڈیٹنگ ایپلی کیشنز
  • بلو رے ڈسک کے بارے میں جانیں
  • کسی اور کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کرتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ سے ہاتھ مت دھو بیٹھئے گا

 مفت ڈاؤن لوڈز

  • مائیکروسافٹ ون نوٹ
  • سست پڑتے سسٹم میں پھونکیں نئی جان
  • تصاویر کو دیں کچھ اعلیٰ قسم کے ایفیکٹس
  • چند چھوٹے لیکن اہم ٹولز
  • پروگرامز کا چلنا بلاک کریں
  • نامناسب ویب سائٹس بلاک کریں
  • ایک پی سی سے دوسرے پی سی میں ڈیٹا ٹرانسفر کریں، آسانی کے ساتھ
  • کی بورڈ، ماؤس لاک کریں
  • فائلوں کو انکرپشن کے ذریعے محفوظ بنائیں
  • سسٹم ڈرائیورز کی اپ ڈیٹ چیک کریں
  • ہارڈ ویئر ڈرائیورز کی تلاش آسان بنائیں
  • ونڈوز آف لائن آپ ڈیٹ کریں
  • تصاویر کو دیں وہ دلکشی جو آپ کو پسند ہو
  • وائرسز کے خلاف آپ کا محافظ
  • ملٹی پل سرچ اینڈ رپلیس

پی سی ڈاکٹر میں پڑھیے اپنے کمپیوٹری مسائل کے حل

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتنے کیش پرائز

کمپیوٹنگمئی
تبصرے (1)
Add Comment
  • Prince Nafay

    June ka computing risala kab tak aye ga?