ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مارچ 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح گیارہ سے شام پانچ بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:
آئی ٹی نیوز
- ورلڈ وائیڈ ویب کی سلور جوبلی … پاکستان کی دس فیصد سے زائد آبادی آن لائن
- فیس بک نے وٹس ایپ کو 19 ارب ڈالر کی خطیر رقم میں خرید لیا
- ونڈوز ایکس پی کو اپ گریڈ کرنے کیلئے مائیکروسافٹ کا مفت ’’پی سی موورایکسپریس‘‘ ٹول کا اعلان
- ایپل کار پلے … گاڑی میں آئی فون
- Mt.Goxکا دیوالیہ نکل گیا
- یوٹیوب سے متنازعہ فلم ’’انوسنس آف مسلمز‘‘ ہٹا لی گئی…. پھر بحالی کا فیصلہ بھی آگیا
- مائیکروسافٹ کا مبینہ مفت آپریٹنگ سسٹم ’’ ونڈوز 8.1 وِد بنگ‘‘
- افواہ سچ ثابت ہوئی … نوکیا کی اینڈروئیڈ پر مبنی اسمارٹ فون سیریز
- گوگل کا نیا پروجیکٹ … ٹینگواسمارٹ فون
- یاہو! جلد ہی فیس بک اور گوگل کے ذریعے لاگ ان ہونے کی سہولت ختم کردے گا
مفت ڈاؤن لوڈز
- ہارڈ ڈسک کا مکمل پارٹیشن لاک کریں
- ورچوئل وائی فائی راؤٹر بنا کر اپنا انٹرنیٹ شیئر کریں
- پرنٹر کے اخراجات پر قابو پائیں
- رائٹ پروٹیکٹڈ یوایس بی اور میموری کارڈ فارمیٹ کریں
- ورڈ ڈاکیومنٹ کو بنائیں آڈیو ڈاکیومنٹ
- ایک خراب پی سی سے نمٹنے کے لیے آل اِن ون یوٹیلیٹی بنڈل
- تصاویر کا سائز کم کریں انتہائی آسانی کے ساتھ
- وڈیو کنورٹر… ایک طاقت ور وڈیو اِنکوڈنگ ایپلی کیشن
- پورٹ ایبل ورڈ پراسیسر
- پورٹ ایبل پانڈا کلاؤڈ کلینر
- ون پٹرول فری ایڈیشن 30
- ایل سی ڈی مونیٹرز کی صحت چیک کریں
- نیٹ ورک پر موجود کمپیوٹرز آن یا آف کریں
- یو ایس بی فلیش کاپی، ریمووایبل میڈیا بیک اپ
خصوصی مضامیین
- اپنے کمپیوٹر پر اینڈروئیڈ انسٹال کریں
- لاسٹ پاس، آخری پاس ورڈ جو آپ کو یاد رکھنا ہے
- جانیے اینڈروئیڈ میں چھپے دس خفیہ فیچرز کے بارے میں
- مائیکرسافٹ آفس کے بغیر ایک پروفیشنل سی وی بنائیں
- آئی ٹی کے میدان میں حالیہ تاریخ کی مہنگی ترین خریداریاں
- کمپیوٹنگ پیڈیا ،معروف ای کامرس ویب سائٹ ایمازان کا ماضی، حال و مستقبل
ٹپس
- پراکسی سیٹنگز خودکار طریقے سے بدلیں
- ونڈوز اپ ڈیٹ کے بعد خود کار ری اسٹارٹ آف کریں
- گوگل سرچ میں تازہ ترین رزلٹس حاصل کریں
- فیس بک پر اپنی سرچ ہسٹری ڈیلیٹ کریں
اسمارٹ فون کے لیے ایپلی کیشنز
- بیٹری پرفارمنس سے جانیے بیٹری کی کارکردگی
- وائی فائی اسسٹنٹ سے وائی فائی خود کار طریقے سے آن آف کریں
- ٹائم کو بنائیں اپنا سکیوریٹی پِن
- جی پی ایس پر اپنی مرضی کی لوکیشن ظاہر کریں
- وِن زِپ
- بچوں کی آن لائن تصویری ڈائری بنائیں
- ٹائم لاک… کلاک کے پیچھے چھپا ایک خفیہ سیف
- آئی فون پر تصاویر اسکین کریں
- وٹس ایپ کا بہترین متبادل
Sir Plz Tell Me how to unblock tracking on sim????
maka
maka
Assalam o alaikum
لینکس کا خاص شمارہ کب آئے گا؟جس طرح آپ نے ایڈوب فوٹوشاپ کا نکالا تھا
اسلام علیکم
کیا آپ مجھے اردو میں ویب سائٹ بنانا سکھا دیں گے
اسلام علیکم
کیا آپ مجھے اردو میں ویب سائٹ بنانا سکھا دیں گے