پی سی کو یو ایس بی کے ذریعے لاک یا اَن لاک کریں

اپنے سسٹم کو غیر ضروری چھیڑ چھاڑ سے محفوظ رکھنے کے لیے ہم سسٹم کو لاک کر دیتے ہیں تاکہ یہ آن رہے اور جب ہم واپس آئیں تو فوراً اسے اَن لاک کر کے اپنے کام کو جاری رکھ سکیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یو ایس بی فلیش ڈرائیو کے ذریعے بھی سسٹم کو لاک یا اَن لاک کیا جا سکتا ہے؟ اس کام کے لیے کئی پروگرامز موجود ہیں اور چند ایک کا ذکر ہم پہلے بھی کمپیوٹنگ میں کر چکے ہیں۔ اس بار ہم آپ کے لیے ایک نیا پروگرام پیش کر رہے ہیں کیونکہ یہ پروگرام استعمال میں انتہائی آسان ہے لیکن فیچرز سے بھرا ہوا ہے۔

 

نوٹ: یہ تحریر کمپیوٹنگ شمارہ 125 میں شائع ہوئی

اگر آپ یہ اور اس جیسی درجنوں معلوماتی تحاریر پڑھنا چاہتے ہیں تو گھر بیٹھے کمپیوٹنگ کا تازہ شمارہ حاصل کریں۔ صرف اسی تحریر کے بارے میں جاننے کے لیے درج ذیل وڈیو ملاحظہ کیجیے۔

 

تبصرے (1)
Add Comment
  • Ameer Hamza

    zabardast