جون 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جون 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔  کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔

سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

مستقل سلسلے

آئی ٹی نیوز

  • طویل فاصلے تک، تیز ترین ڈیٹا ٹرانسفر کا نیا ریکارڈ
  • کم روشنی میں بھی بہترین تصاویر بنانے والا سینسر
  • چارجر کی مدد سے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں آئی فون ہیک
  • انٹل اب اپنے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس تیار کرے گا
  • کیا انٹرنیٹ ایکسپلورر 11 ونڈوز سیون کے لئے بھی دستیاب ہوگا؟
  • اینڈروئیڈ کے لئے اب تک کا سب سے خطرناک مال ویئر دریافت
  • ARM نے Cortex A-12بمعہ Mali-T622 جی پی یو متعارف کرادیا
  • مائیکروسافٹ اور ایف بی آئی نے 500 ملین ڈالر چرانے والا نیٹ ورک کا قلعہ قمہ کردیا
  • فیس بک پر بھی ہیش ٹیگ کی سپورٹ فراہم کردی گئی
  • اے ایم ڈی اب اینڈروئیڈ اور کروم بکس کے لئے بھی چپس بنائے گا

قسط وار سلسلے

  • پی ایچ پی سیکھئے آخری قسط
  • ایچ ٹی ایم ایل 5 کی آخری قسط

ڈاؤن لوڈز اور ویب باکس

پی سی ڈاکٹر

خاص مضامین

  • امریکہ کیسے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین پر نظر رکھے ہوئے ہے؟ پرزم اور انٹرنیٹ پر پھیلے امریکہ کے جال کے بارے میں ایک چشم کشا تحریر
  • کمپیوٹنگ ٹپس
  • دس بدترین سافٹ ویئر اور ان کے متبادل
  • اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہونے سے بچائیں
  • پرانی ونڈوز کا ڈیٹا نئی ونڈوز میں منتقل کریں
  • لینکس کے اجزاء ترکیبی
  • مائیکروسافٹ آفس 2013 میں ٹیکسٹ اینی میشن ختم کرنے کا طریقہ

 

جون 2013جون ۲۰۱۳ءکمپیوٹنگ
تبصرے (6)
Add Comment