جولائی 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا جولائی 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں گے کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر سے جمعہ، دفتری اوقات صبح گیارہ سے شام پانچ بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • تھری ڈی ٹچ، مستقبل کا ماؤس
  • مائیکروسافٹ کا اپنے اٹھارہ ہزار ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان
  • تصاویر کی مدد سے جینیاتی بیماریوں کی تشخیص کرنے والا سافٹ ویئر
  • ٹور براؤزر کی خامی جو اس کے صارفین کی اصلیت بے نقاب کر سکتی ہے
  • وکی میڈیا اب بٹ کوائنز کی شکل میں بھی عطیات قبول کرے گا
  • ایمزون بھارت میں دو ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گا
  • ترقی پذیر ممالک کے لیے مفت انٹرنیٹ کی فراہمی، انٹرنیٹ ڈاٹ آرگ نے نئی ایپلی کیشن لانچ کر دی
  • این ویڈیا کی نئی تحقیق، ایل سی ڈی کا سینڈوچ بنا کر ریزولوشن میں چارگنا تک اضافہ
  • اینڈروئیڈ پر مبنی اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کی مقبولیت کے نئے ریکارڈ
  • ایپل آئی فون 6 کی ستمبر میں آمد، اسکرین کا سائز 4.7 انچ اور 5.5 انچ ہو سکتا ہے
  • مائیکروسافٹ اپنے تمام آپریٹنگ سسٹمز کو یکجا کرے گا
  • مائع ہارڈڈرائیو کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت
  • ورڈپریس پلگ ان کی خرابی سے پچاس ہزار ویب سائٹس ہیک

خصوصی مضامیین

  • انگریزی و دیگر زبانیں اپنے اسمارٹ فون پر سیکھیں
  • ورڈپریس بلاگ کو تیز رفتار بنائیے
  • یو ایس بی میں اب تک کی سب سے خطرناک خرابی دریافت
  • وی بی ڈاٹ نیٹ سیکھئے
  • کمپیوٹر ٹپس
  • ویب باکس
  • ویڈیو میں سے اپنا پسندیدہ سین الگ کیجیے
  • انٹرنیٹ کی چابیاں

 مفت ڈاؤن لوڈز

  • ہارڈ ڈسک پر موجود فائلز فوراً تلاش کریں
  • اسلوجکس ڈسک ڈیفریگ ٹچ، ایک بہترین ڈِسک ڈیفریگمنٹر
  • وِن ٹویکس… فری سسٹم آپٹمائزر
  • پانڈا کلاؤڈ اینٹی وائرس فری، ہلکا پھلکا لیکن طاقت ور اینٹی وائرس
  • کسی بھی طرح ڈیلیٹ کی گئی فائلز کو ریکور کرنے کے لیے آل اِن ون ڈیٹا ریکوری پروگرام
  • فائلوں میں ہونے والی تبدیلی سے ہر وقت باخبر رہیں
  • وڈیوز کا فائل سائز یا اسکرین سائز کم کریں
  • اپنی اہم تصاویر کو اِنکرپٹ کریں اور ان پر کوئی تصویر ہی بطور پاس ورڈ استعمال کریں
  • جانیے کب آپ کی ای میل پہنچی اور پڑھی گئی (کروم)
  • ویب سائٹ اوورلے بلاک کریں (فائر فوکس+ کروم)
  • اشتہاری ویب سائٹس بلاک کریں (فائرفوکس)
  • فیس بک اینڈ یوٹیوب ڈاؤن لوڈر (اوپرا)
  • پروگرامز باآسانی اور ایک ساتھ اَن انسٹال کریں
  • ’’پرفیکٹ فوٹو شو‘‘ سے بنائیں پرفیکٹ سلائیڈ شو
  • CCEnhancer 4
  • وائز فولڈر ہائیڈر Wise Folder Hider
  • وِن پٹرول
  • بلیچ بِٹ

کمپیوٹنگ ٹپس

  • اینڈروئیڈ اسمارٹ فون کو شیڈول کے تحت آن آف کریں
  • اسمارٹ فون کو ونڈوز کے ساتھ بطور ویب کیم استعمال کریں
  • گوگل پلس اکاؤنٹ کیسے ڈیلیٹ کریں

ویب باکس

  • ایک زبردست سی وی آن لائن بنائیں
  • دنیا بھر میں کہیں بھی مفت فیکس بھیجیں
  • پڑھائی کے حوالے سے مدد حاصل کریں
  • وڈیو کانفرنسنگ بنا رجسٹریشن کے
  • اپنی پسند کی فلم تلاش کریں
  • میڈیا فائل ایڈیٹر آپ کے براؤزر میں
  • بچوں کے لیے موزوں تعلیمی ایپلی کیشن تلاش کریں
  • اپنا مفت آن لائن ریڈیو بنائیں

پی سی ڈاکٹر میں پڑھیے اپنے کمپیوٹری مسائل کے حل

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتنے کیش پرائز

 

 

تبصرے (5)
Add Comment
  • Zaeem RA

    بہت دیرکی مہرباں آتےآتے

  • ناصر الدین عامر

    ما شاء اللہ ہر شمارے پر خوب محنت کی جا رہی ہے۔ اللھم زد فزد

  • Zaeem RA

    بہت دیرکی مہرباں آتے آتے

  • Zaeem RA

    بہت دیرکی مہرباں آتے آتے

  • Zaeem RA

    بہت دیرکی مہرباں آتے آتے