کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 129

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 129 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں کمپیوٹنگ کے ڈسٹری بیوٹرز کے پاس دستیاب ہے۔ سبسکرائبرز کو شمارہ پہلے ہی بذریعہ پاکستان پوسٹ بھیجا جاچکا ہے۔

کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے اس کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر تا جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں:03422507857

سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
  • بل گیٹس دنیا کے امیر ترین آدمی نہیں رہے
  • ہر روز ایک ارب صارفین وٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں
  • ایڈوبی نے فلیش پلیئر کے خاتمے کی حتمی تاریخ طے کر لی
  • چینی مسلمانوں کے موبائل فون میں جاسوسی کی ایپلی کیشن
  • فیس بک کی طرح اب وٹس ایپ پر بھی ہوں گے رنگدار اسٹیٹس
  • مائیکروسافٹ ونڈوز کے مشہور ترین پروگرام پینٹ کا عہد اختتام
  • ایل جی نے ایک بار پھر منفرد اسمارٹ فون کیمرا متعارف کروادیا
  • فور جی اسمارٹ صرف 1500 میں، بھارتی تاجر کا اعلان
  • انسانی جذبات کو جاننے کے لیے وائی فائی کا استعمال
  • فیس بک بھی ماڈیولر فون پر کام کر رہا ہے
  • فیس بک اسٹوریز ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے بھی پیش کی جاسکتی ہیں
  • ونڈوز 10 کی سپورٹ کئی جدید کمپیوٹروں کے لیے بھی بند
  • سام سنگ نوٹ 7 کو سونے چاندی کے لیے کرے گا ری سائیکل
  • بہت دیر کی مہربان آتے آتے – ایمزون کی اپنی میسجنگ ایپلی کیشن
  • کاپی کیٹ اینڈروئیڈ مال ویئر سے گزشتہ سال 14 ملین ڈیوائسز متاثر
  • رسبری پائی کا نیا اور بہتر حریف Rock64میدان میںآگیا
  • انٹل کی برتری خطرے میں، سام سنگ آگے نکل جائے گا
  • محفوظ پاس ورڈ کی گائیڈ لائن بیکار ثابت ، مصنف کا اظہار ندامت
  • دنیا کو سائبر اٹیک سے بچانے والا ہیرو ہیکر گرفتار کر لیا گیا
  • سوشل میڈیا پر زیادہ تصاویر اپ لوڈ کرنا ڈپریشن کی علامت ہے

خصوصی مضامین

  • آن لائن فوٹو ایڈیٹنگ – بغیر کوئی سافٹ ویئر انسٹال کیے تصاویر کی ایڈیٹنگ کیجئے – عمران شہزاد
  • آر پروگرامنگ – ڈیٹا سائنس کی دنیا میں پہلا قدم (دوسری قسط) –  ثناء رشید

دیگر مضامین

  • اینٹی رانسم ویئر پریمیئم پروگرام بالکل مفت حاصل کریں
  • اپنے وائی فائی سے جڑی تمام ڈیوائسز کی سکیوریٹی آزمائیں
  • ای میل پڑھے جانے کی اطلاع خود بخود حاصل کریں
  • انٹرنیٹ کالنگ کے لیے دنیا کا سب سے بہترین پروگرام
  • کسی بھی تصویر سے ٹیکسٹ کاپی کریں آسانی کے ساتھ
  • وڈیو کنورٹ کریں یا جِف بنائیں لاجواب اور مفت کنورٹر
  • سست ہوتے کمپیوٹر کو اصل کارکردگی پر واپس لائیں
  • اپنی فائلز کہیں اپ لوڈ کیے بغیر دوسروں سے شیئر کریں
  • ڈارک ویب تک پہنچانے والے براؤزر کا نیا ورژن جاری
  • وائی فائی پاس ورڈ شیئر کرنے کا ایسا انداز جو دل جیت لے
  • فون کو پی سی یا پی سی کو فون سے مکمل کنٹرول کریں
  • اُلٹی یا مِرر وڈیوز کو باآسانی درست کریں
  • وائرس ٹوٹل کا اینٹی وائرس اب ڈیسک ٹاپ پر حاضر
  • نئےخطرناک رینسم ویئر پیٹیا سے اپنا سسٹم محفوظ بنائیں
  • بغیر کلک کیے کمپیوٹر پر ہر کام خودکار طریقے سے انجام دیں
  • آئی فون، آئی پیڈ اور آئی پوڈ کو تیزی کے ساتھ چارج کریں
  • آئی فون کے ہر کام کے لیے واحد اور مفت پروگرام
  • میموری کارڈز کی کارکردگی کو 100% برقرار رکھیں
  • فون کی بھرتی اسٹوریج کو خالی کریں چند منٹوں میں
  • فون کی بھرتی اسٹوریج کو خالی کریں چند منٹوں میں
  • رینسم ویئر سے نمٹنے کے لیے سب سے بہترین پروگرام
  • فون بیٹری کی لمبی زندگی کی ضامن نئی شاندار ایپلی کیشن
  • اب فیس بک میسنجر میں فون کیمرے سے جف بنائیں
  • مائیکروسافٹ کی نئی ایپ راستہ بتائے بغیر GPS اور انٹرنیٹ کے
  • زبردست میسجنگ ایپ جس میں جتنی چاہیں بڑی فائل شیئر کریں
  • گوگل کی نئی سکیوریٹی سروس جو رکھے گی ہر سائبر حملے سے محفوظ
  • عارضی فون نمبر فراہم کرنے والی بہترین اور مفت ایپلی کیشنز

پی سی ڈاکٹر میں جانیں کمپیوٹر و انٹرنیٹ مسائل کے حل

اگست 2017شمارہ نمبر 129کمپیوٹنگ