کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 127

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا نیا شمارہ ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر تا جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

    • اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن نے حکومتوں کو جھنجلا کے رکھ دیا ہے
    • اینڈروئیڈ کے لئے اب تک کا خطرناک ترین مال ویئر
    • نئے کمپیوٹر پر صرف ونڈوز 10 ہونی چاہئے، مائیکروسافٹ
    • وٹس ایپ بی ٹا ورژن میں UnSend فیچر کی جانچ کررہا ہے
    • گوگل فوٹو ایپلی کیشن میں خراب ویڈیوز درست کرنے کا فیچر شامل
    • فیس بک کی افزودہ حقیقت ٹیکنالوجی پر طبع آزمائی
    • اسنیپ چیٹ کے فیچرز کاپی کرنے میں فیس بک پیش پیش
    • انٹرنیٹ کے موجد سر ٹمز برنرز لی نے ایلن ٹیورنگ ایوارڈ جیت لیا
    • مور کے قانون کو دفنا دینا چاہئے، آوازیں اٹھنے لگیں
    • نئی میموری ٹیکنالوجیز ابھی تیار نہیں، DDR5 کی گنجائش نکل آئی
    • ایلن مُسک آپ کے دماغ کو کمپیوٹر کے ساتھ جوڑنا چاہتے ہیں
    • ونڈوز کو نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کی ہیکنگ سے محفوظ بنا لیا گیا
    • نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کو پاکستانی موبائل نیٹ ورک تک رسائی تھی
    • وٹس ایپ کی ڈیجیٹل پیمنٹس کے میدان میں متوقع آمد
    • گوگل کے جعلی خبروں کے تدارک کے لئے اہم اقدامات
    • نئے ڈیجیٹل معاونین کی پیدائش، فیس بک M ڈیجیٹل اسسٹنٹ
    • یہ ایپلی کیشن بھارت جیسے غریب ملک کے لئے نہیں

خصوصی مضامین

اینڈروئیڈ کے نئے ورژن ’’او‘‘ کے نئے اور بہترین فیچرز   –   علمدار حسین

آپ بھی آزمائیں، موزیلا فائر فاکس کا آزمائشی فیچر – Snooze Tabs –  رانا محمد امین اکبر

کمپیوٹنگ ٹپس

  • انتہائی سستے داموں اپنا سکیوریٹی کیمرا سسٹم بنائیں
  • کھیل ہی کھیل میں کمپیوٹر تیار کرنا سیکھیں
  • آئی فون سے ڈیلیٹ ہوجانے والا ڈیٹا ریکور کریں
  • اینڈروئیڈ ہو یا آئی فون ڈیٹا ٹرانسفر و بیک اپ ہوا آسان
  • نیا زبردست کلینر پروگرام جو آپ کے کمپیوٹرکی رفتار کو پَر لگا دے
  • اپنے تمام پسندیدہ ’’اِنڈی گیمز‘‘ کا کمپیوٹر پر لُطف اُٹھائیں
  • کسی کی بھی یوٹیوب وڈیوز باآسانی اپنے چینل میں کاپی کریں
  • سب کے بچپن کا پسندیدہ کھیل ’’سپرماریو‘‘ اب اینڈروئیڈ پر
  • بہترین انداز میں گیم کھیلنے کے لیے ونڈوز10 میں گیم موڈ
  • اپنے سسٹم کو فول پروف سکیوریٹی فراہم کریں
  • اب گوگل میپس کے ذریعے اپنا موجودہ مقام شیئر کریں
  • نئے فیچرز سے بھرپور گوگل کی نئی میسجنگ ایپلی کیشن جاری
  • اپنے فون میں موجود ایپلی کیشنز دوسروں سے چھپائیں
    فون سے پی سی اور پی سی سے فون ڈیٹا کا تبادلہ ہوا آسان
  • آئی فلیکس سروس استعمال کریں پورے ایک سال مفت
  • بغیر کسی سافٹ ویئر کے یوٹیوب وڈیو کی اینیمیٹڈ جِف بنائیں
  • ٹوئٹر ایپلی کیشن میں ڈیٹا انٹرنیٹ کی بچت کریں
  • کھیل ہی کھیل میں کمپیوٹر اور اسمارٹ فون ریپئرنگ سیکھیں
  • اپنے پرانے ونڈوز کمپیوٹر کو بنائیں اینڈروئیڈ کمپیوٹر
  • امیزون اسٹور سے خریداری اتنی آسان پہلے کبھی نہ تھی
  • وڈیو کالنگ کے لیے اپنی وڈیو کو شاندار اور پروفیشنل بنائیں
  • کمپیوٹر یا کوئی بھی فون ڈیٹا ٹرانسفر کریں بغیر انٹرنیٹ کے
  • گوگل نے اسکرین پر ڈرائنگ کرنا بھی بنا دیا انتہائی آسان
  • گوگل فوٹوز کا نیا فیچر، اب فون سے بنائیں پروفیشنل وڈیوز
  • ڈیٹا کی حفاظت کے لیے کسی بھی ڈرائیو پر پاس ورڈ لگائیں
  • نئے فیچرز سے بھرپور ونڈوز10 کی خاص اپ ڈیٹ حاصل کریں
  • اسمارٹ فون جیسا لاک پی سی پر حاصل کریں
  • جانیں کون سی ایپ آپ کا ڈیٹا انٹرنیٹ ہڑپ کر رہی ہے
  • ٹیلی گرام پر اب اینڈ ٹو اینڈ اِنکرپٹڈ کالز بھی کی جا سکتی ہیں

پی سی ڈاکٹر میں جانیں کمپیوٹر و انٹرنیٹ مسائل کے حل

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتیں کیش انعام