کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 123

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 123 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے کہیں کہ وہ میگزین منگوائیں۔ کسی بھی سلسلے میں مدد کے لیے ہمارے نمبر پر پیر تا جمعہ، دفتری اوقات صبح دس سے شام چار بجے کے دوران رابطہ کریں: 03422507857 سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

کمپیوٹنگ کی چند نمونے کی کاپیز مفت ڈاؤن لوڈ کریں

آئی ٹی نیوز

  • سستی سالڈ اسٹیٹ ڈسک پیش کرنے کا سام سنگ کا منصوبہ
    2020 تک سالڈ اسٹیٹ اور روایتی ڈسک کی قیمت کا فرق ختم ہو جائے گا
  • فیس بک میسنجر میں ڈیٹا بچانے کا خصوصی انتظام
    موبائل ڈیٹا کنکشن استعمال کرنے والوں کے لیے ڈیٹا سیور موڈ پیش
  • بیٹریاں صرف پھٹتی ہی نہیں، زہر بھی اُگلتی ہیں
    نئی تحقیق نے لیتھیم آئیون بیٹریوں کے محفوظ ہونے پر سوالیہ نشان لگا دیا
  • گوگل نے بچے کو ایک لاکھ یورو کا بل بھیج دیا
    ہسپانوی بچہ ایڈسینس سے پیسے کمانا چاہتا تھا لیکن….
  • دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر
    انجن اور مشینری میں چکناہٹ فراہم کرنے والے مادے سے بنایا گیا ہے
  • کمپیوٹر کو بھی اُس کا حق دو
    پیٹینٹ کے قانون میں تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے، نئی تحقیق
  • گوگل کروم اب کمپیوٹر کا گلا گھوٹنا بند کر دے گا
    نیا جاوا اسکرپٹ انجن ریم کے استعمال میں 50 یصد کمی کرے گا
  • سام سنگ نے بنائی دنیا کی پہلی 8 جی بی LPDDR4
    4 گیگا بائٹس سے زیادہ ریم والے اسمارٹ فونز کی جانب ایک اہم قدم
  • وٹس ایپ میں وڈیو کالنگ کی سہولت فراہم
    اسکائپ جیسی ایپلی کیشنز کو مزید کڑے مقابلے کا سامنا
  • 3D Xpoint توقع سے پہلے صارفین تک پہنچ سکتی ہے
    اطلاعات ہیں کہ Kaby Lake کے نئے ورژن کے ساتھ اسے بھی جاری کیا جائے گا
  • اس سال کا سب سے خوبصورت اسمارٹ فون پیش
    چینی کمپنی شومی نے Mi Max متعارف کروا دیا
  • وائی فائی نیٹ ورک سے جڑنا، جاسوسی کا باعث بن سکتا ہے
    نئی تحقیق کے مطابق وائی فائی سگنلز کی مدد سے آپ کی نگرانی کی جا سکتی ہے
  • مصنوعی ذہانت اس دھرتی سے انسانوں کا خاتمہ کر دے گی
    پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ کا مصنوعی ذہانت پر مزید تحقیق کی ضرورتپر ایک بار پھر زور
  • 5G ٹیکنالوجی پر تحقیق کے ثمرات برآمد ہونا شروع
    کوالکوم نے X50 موڈیم تیار کر لیا جو 5 گیگا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کر سکے گا
  • انٹرنیٹ پر زبردست حملہ، کئی معروف ویب سائٹس ناقابل رسائی
    ہیکروں نے اس بار انٹرنیٹ سے جڑے چھوٹے آلات کو حملے کے لیے استعمال کیا

خصوصی مضامین

بنیادی وڈیو ایڈیٹنگ اب اپنے اسمارٹ فون میں کیجئے

صرف کی بورڈ کی آواز سن کر ہیکرز جان سکتے ہیں کہ کون سا بٹن دبایا گیا ہے

ماہنامہ کمپیوٹنگ کے پرانے شمارے کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

کمپیوٹنگ ٹپس

  • وٹس ایپ بمقابلہ گوگل اَلو پانچ منفرد فیچرز جوصرف گوگل الو میں موجود ہیں
  • مفت موبائل نمبر کے ذریعے مفت فون کالز اور مفت ایس ایم ایس کی سہولت حاصل کریں
  • اینڈروئیڈ یا آئی فون سے ہر طرح کا حذف ہوجانے والا ڈیٹا واپس حاصل کریں
  • اپنی پسند کے اسٹورزاور برانڈز پر آنے والی ہرڈیل سے باآسانی آگاہ رہیں
  • تصاویر کا معیار متاثر کیے ان کا سائز 90% تک کم کریں
  •  خراب ایس ڈی کارڈ کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں
  • فون کا پاس ورڈ یا پیٹرن بھولنے کے بعد اسے باآسانی کھولیں
  • اینڈروئیڈ فون اور ٹیبلٹ کے تمام مسائل کا حل صرف ایک ایپ کے ذریعے
  • اپنے اہم ڈیٹا کی حفاظت کے لیے ’’سیکرٹ ڈِسک‘‘ بنائیں
  • اپنے اینڈروئیڈ فون کو باآسانی لیپ ٹاپ بنائیں
  • یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو فارمیٹ کیے بغیر بوٹ ایبل بنائیں
  • فیس بک پر خفیہ اور خود بخود ڈیلیٹ ہو جانے والے پیغام کیسے بھیجیں
  • اپنے فون کی اسکرین کو تاکا جھانکی کرنے والوں سے محفوظ بنائیں
  • کسی بھی پروگرام میں ٹیبز کی سہولت حاصل کریں
  • اپنے فون کو باآسانی کریڈٹ کارڈ ریڈر بنائیں
  • اپنے ملک کے لے نادستیاب ایپلی کیشنز کیسے انسٹال کریں
  • بڑی اسکرین پر ایک ہاتھ سے کیسے ٹائپ کریں
  • فون کا آپریٹنگ سسٹم خراب ہونے پر اسے خود درست کرنا سیکھیں
  • منفرد ایپ لاک جو صرف آپ کا چہرہ پہچان کر ایپلی کیشن کھولنے دیتی ہے
  • یوٹیوب وڈیوز کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کا آپشن حاصل کریں
  • تصویر میں موجود کسی ایک رنگ کو دوسرے رنگ سے بدلیں
  • تصویر کا معیار متاثر کیے بغیر اسے 300 فیصد تک بڑا کریں
  • آن لائن موجود وڈیوز باآسانی ڈاؤن لوڈ اور کنورٹ کریں
  • اپنے فون میں موجود تمام سینسرز اور ان کے کام کرنے کی تفصیل جانیے
  • اپنی وڈیوز کو ایفیکٹس اور میوزک کے ساتھ شاندار بنائیں
  • اپنے ڈی این ایس ٹریفک کو انکرپٹ کر کے ہیکرز سے محفوظ دیں
  • رسیدیں گم ہونے کی پریشانی ختم کریں، اپنی جیب میں اسکینر رکھیں
  • کمپیوٹر پر اینڈروئیڈ کے مزے فراہم کرنے والا نیا اور بہترین پروگرام

کمپیوٹنگ کوئز میں جیتیں کیش انعام

پی سی ڈاکٹر میں جانیں قارئین کے کمپیوٹری مسائل کے حل

تبصرے (1)
Add Comment
  • khan gm khan usa

    ماشاءاللہ کمپوٹنگ ماہنامہ ایک شاندار مگر جاندار میگزین ہے جو گھر گھر کی زینت اور کمپیوٹر کی جا ن شمارکیا جاتا ہے ۔ انشاءاللہ اس میگزین کو نیکسٹ جنریشن کے لیۓ بچے بو ڑھے اولڈ ا ز گولڈ بزرگ سبھی کی لیۓ کار آمد میگزین کی ضمانت دیکھیں گے ۔ اللہ حا فظ ۔۔۔۔۔۔