آئی فون 10 کا ڈیزائن آری سے بدلنے کی وڈیو وائرل

آئی فون 10 کے ڈیزائن میں ایک بڑی عجیب بات ہے اور وہ اس کی ٹاپ بار جسے ٹاپ نوچ بھی کہتے ہیں۔ اس میں دیکھیں تو اسکرین برابر نہیں بلکہ بیچ میں کچھ سینسرز کو جگہ دی گئی ہے

حالانکہ اسے مکمل ایک بار بنایا جا سکتا تھا لیکن ایپل نے اس کے مختلف ڈیزائن کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔

ایک صاحب کو ایپل آئی فون 10 کا یہ ڈیزائن بالکل پسند نہیں آیا تو انھوں نے اس ڈیزائن کو کس طرح اپنے حساب سے بدل ڈالا یہ دلچسپ صورت حال اس وڈیو میں دیکھیں:

آئی فون 10آئی فون ایکس