آئی فون پر موسیقی کو اونچی آواز میں چلانے کے شاید آپ نے بہت جتن کیے ہوں مگر سب ناکام ٹھہرے، تاہم اب ایک نیا طریقہ سامنے آیا ہے جو شاید بہت ہی مؤثر ہے۔
ٹویٹر کے ایک صارف TheBae نے ایک طریقہ شیئر کیا ہے جس کا تعلق محض آئی فون کی سیٹنگز سے، ٹویٹر پر یہ طریقہ کافی تعریفیں سمیٹ رہا ہے۔
تفصیل کے مطابق آپ کو محض مندرجہ ذیل سیٹنگز میں جانا ہوگا:
Settings>Music>EQ>Late Night
لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے اس ٹوٹکے کے لیے TheBae کا شکریہ ادا کیا ہے۔