چینی مارکیٹ کے لیے ہواوے نے ایکس سیریز کا اپنا جدید ترین فون Honor 7X ریلیز کردیا ہے جو کمپنی کا Bezel-Less سکرین کا حامل پہلا فون ہے، باقی ہارڈویئر مجموعی طور پر وہی ہے جو اس کیٹگری کے فونز سے توقع کی جاتی ہے۔
سکرین : LCD سائز 5.93 انچ اور ریزلوشن 1080x2160p
پراسیسر : کواڈ کور Kirin 659.
ریم : 4GB.
سٹوریج : 32GB . 64GB . 128GB.
پچھلا کیمرا : 16MP کا ڈوئل کیمرا.
سیلفی کیمرا : 8MP.
آپریٹنگ سسٹم : نوگٹ 7.1 بمع EMUI 5.1 انٹرفیس
بیٹری : 3340Mah.
رنگ : سیاہ ، نیلا ، گولڈن.
پانی کی مدافعت : IP67.
فون چائنا میں 17 اکتوبر سے دستیاب ہوگا، 32 جی بی ورژن کی قیمت 200 ڈالر، 64 جی بی ورژن کی قیمت 260 ڈالر جبکہ 128 جی بی ورژن کی قیمت 300 ڈالر ہوگی۔