گوگل کا نیا فیچر آف لائن سرچ استعمال کرنا سیکھیں

انٹرنیٹ پر تلاش کرنے کا نام اب ’’گوگل کرنا‘‘ ہو چکا ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ گوگل انٹرنیٹ سرچنگ کا بادشاہ ہے۔ اسمارٹ فونز کی آمد کے بعد گوگل کی افادیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے کہ جہاں کہیں کوئی بات یاد نہ آرہی ہو یا کسی قسم کی معلومات درکار ہو، ہم فوراً گوگل کا رُخ کرتے ہیں اور سیکنڈوں میں معلومات تلاش کر لیتے ہیں۔ آف لائن سرچ کے حوالے سے گوگل نے ایک نیا اور انتہائی مفید فیچر متعارف کرایا ہے۔

 

نوٹ: یہ تحریر کمپیوٹنگ شمارہ 125 میں شائع ہوئی

اگر آپ یہ اور اس جیسی درجنوں معلوماتی تحاریر پڑھنا چاہتے ہیں تو گھر بیٹھے کمپیوٹنگ کا تازہ شمارہ حاصل کریں۔ صرف اسی تحریر کے بارے میں جاننے کے لیے درج ذیل وڈیو ملاحظہ کیجیے۔

تبصرے (1)
Add Comment